خبرنامہ پاکستان

قومی ایکشن پلان کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کا فیصلہ

  • کراچی:(آئی این پی) وفاقی حکومت نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف بنائے گئے قومی ایکشن پلان کی مدت میں مزید 2 سال کی توسیع کا فیصلہ کرلیا ہے،دہشت گردی کے خلاف ترمیمی قوانین میں سقم کو دورکرنے اور مزید اصلاحات کیلیے پارلیمنٹ سے نئی آئینی ترمیم منظور کرائی جائے گی۔ فوجی عدالتوں کے دائرہ […]

  • افغانستان نےسی پیک کوخطےکیلیےلازمی قراردیدیا؛ مکمل حمایت کا اعلان

    اسلام آباد:(آئی این پی) افغانستان نے چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کو خطے کے لیے لازمی قرار دیتے ہوئے منصوبے کی مکمل حمایت کی یقین دہانی کرادی ہے۔ اسلام آباد میں تعینات افغان سفیر نے بدھ کو راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیراہتمام پاکستان افغانستان سینٹرل ایشین ریجن ٹریڈ سمٹ سے خطاب […]

  • اپوزیشن نے سائبر کرائم بل کو کالا قانون قراردے کرمسترد کردیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) اپوزیشن نے حکومت کی جانب سے سائبر کرائم بل پیش کرنے پر اسے شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور بل کو کالا قانون قرار دیتے ہوئے اسے یکسر مسترد کردیا۔ قومی اسمبلی مین وزیر مملكت انفارمیشن ٹیكنالوجی انوشہ رحمان نے الیكٹرانك جرائم كے تدارك كے لیے احكام واضح كرنے كا بل […]

  • سول وعسکری قیادت کا دہشتگردی کےخاتمےکیلئےبھرپورطاقت استعمال کرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) سانحہ کوئٹہ کے بعد امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے اور نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق اہم اجلاس ہوا جس میں سول و عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بھرپور طاقت کا استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت نیشنل ایکشن […]

  • چوہدری نثار نے قومی اسمبلی میں محمود خان اچکزئی کو آڑے ہاتھوں لے لیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ ہمیں آوازیں کسنے کے بجائے مل کر دہشت گردی کو ختم کرنا ہوگا اورکل جو ایوان میں الفاظ استعمال کئے گئے وہ ہماری انٹیلی جنس اور سیکیورٹی ایجنسیوں کے لیے تضحیک آمیز ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر […]

  • دہشت گردوں کے نظریئے کو ہر صورت شکست دیں گے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کوئٹہ دھماکے کے بعد پہلے سے زیادہ قوت کے ساتھ آگے بڑھیں گے اور دہشت گردوں کے نظریئے کو ہر صورت شکست دیں گے۔سانحہ کوئٹہ کے بعد قومی اسمبلی اجلاس میں پالیسی بیان جاری كرتے ہوئے وزیراعظم نوازشریف نے كہا كہ آج میں غم […]

  • محمود اچکزئی ’را‘ اور خاد کا ایجنٹ ہے ،شیخ رشید

    عوامی مسلم لیگ:(اے پی پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے بھی محمود خان اچکزئی کے بیان کی شدید مذمت کی ہے اور کہا ہےکہ محمود خان اچکزئی ’را‘ اور خاد کا ایجنٹ ہے اور نواز شریف کا خاص آدمی ہے ۔ سینئر دفاعی تجزیہ کار شہزاد چوہدری کا جیو نیوز سے گفتگو […]

  • بھارت کا سرحد پارمداخلت کابےبنیاد الزام، پاکستانی ہائی کمشنرطلب

    نیو دہلی: (اے پی پی) بھارت کی جانب سے پاکستان پر بے بنیاد الزامات کی روایت برقرار۔ سرحد پار مداخلت کے الزام میں پاکستانی ہائی کمشنر کو طلب کر لیا۔ بھارتی سیکریٹری خارجہ جے شنکر اور عبد الباسط کی ملاقات دفتر خارجہ میں ہوئی۔ ملاقات میں سیکریٹری خارجہ نے سرحد پار مداخلت کا بے بنیاد […]