خبرنامہ پاکستان

سیاسی اختلافات ختم، دہشت گردوں کومل کرشکست دیں گے: عمران خان

  • کوئٹہ:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سانحہ سول اسپتال کے شہداء کے اہل خانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کے لیے کوئٹہ پہنچ گئے۔ کوئٹہ میں سول اسپتال کے دورہ پر زخمیوں کی عیادت کرنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا ےتھا کہ کوئٹہ آنے […]

  • حکمرانوں کی آستینوں میں بیٹھےامریکی پٹھوپاکستان کےدشمن ہیں، لیاقت بلوچ

    واہ کینٹ ( آئی این پی) جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی آستینوں میں بیٹھے امریکی پٹھوپاکستان میں دہشتگردی کے محافظ اور امن کے دشمن ہیں،فوجی عدالتوں کے بل سے اتفاق نہیں، آئین میں موجود سقم کو دور کر کے سول عدالتوں کو خود مختار کیا جائے،عدالتی کمیشن […]

  • پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھےامریکہ اوربھارت ملوث ہیں‘ جمشید دستی

    اسلام آباد (آئی این پی)عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے پیچھے امریکہ اور بھارت ملوث ہیں‘ وزیراعظم مودی سے دوستی کو پروان چڑھارہے ہیں وہ دہشت گردی کروا رہے ہیں‘ وزیراعظم کو سانحہ کوئٹہ پر مستعفی ہوجانا چاہئے‘ وقت آگیا ہے قوم سڑکوں پر نکلے […]

  • پاکستان میں پہلی مرتبہ مالیاتی شعبے میں اصلاحات کی گئی: اسحاق ڈار

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی مرتبہ مالیاتی شعبے میں اصلاحات کی گئی اور تاریخ میں پہلی مرتبہ یہ پروگرام مکمل کیا گیا ہے ‘ ملک کا مستقبل تابناک ہے ‘ پالیسیوں کے تسلسل کی ضرورت ہے اور ملک معاشی ترقی کے اہداف نصف […]

  • سانحہ کوئٹہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی ہے

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں پختونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا کہ سانحہ کوئٹہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی ناکامی ہے،وزیراعظم کو انٹیلی جنس اداروں کو حکم دینا چاہیے کہ وہ ملزموں کا تعین کریں ،سماج دشمن عناصر ہماری ایجنسیوں کے پے رول پر ہیں،سرکاری تقریبات میں وہ لوگ پہلی […]

  • افغان صدرکی کوئٹہ خودکش دھماکے کی شدید مذمت

    کابل (آئی این پی) افغان صدر ڈاکٹر اشرف غنی نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید مذمت اور قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام اور انسانیت کے دشمنوں نے بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر کی موت کے سوگ میں جمع عوام پر […]

  • پی ٹی آئی کشمیرسےکراچی تک ہرالیکشن میں ہارتی آئی ہے: سائرہ افضل

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیر قومی صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا کہ پی ٹی آئی کشمیر سے کراچی تک ہر الیکشن میں ہارتی آئی ہے اور پھر یہ دھاندلی کا رونا روتی ہے، دھاندلی کر رٹ لگانا اس کا وطیرہ بن چکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے اور احتجاج ملکی ترقی میں […]

  • دہشتگردی اورانتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ ہیں،تاجکستان

    دوشبنے(آئی این پی) تاجکستان صدر امام علی رحمن نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کی شدید مذمت کی اور حملے میں درجنوں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا،مشکل کی اس گھڑی میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں۔منگل کو تاجکستان صدر امام علی رحمن نے کوئٹہ کے سول ہسپتال […]