خبرنامہ پاکستان

دہشتگردوں کےخلاف پوری قوم کا عزم غیرمتزلزل ہے، وزیراعظم

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ دہشتگرد جمہوریت کے ستونوں پر حملے کر رہے ہیں تاہم دہشتگردوں کے خلاف پوری قوم کا عزم غیر متزلزل ہے۔ منگل کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں عوامی نیشنل پارٹی کے رکن قومی اسمبلی حاجی غلام احمد بلور سے ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے […]

  • ایران،امریکا، برطانیہ سمیت عالمی برادری کی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ میں ہونے والے ہلاکت خیز دھماکے کی عالمی سطح پر بھی مذمت جاری ہے ، اقوام متحدہ، امریکا، برطانیہ، ترکی اور یورپی یونین نے حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان سے اظہار یکجہتی کی ہے ۔ امریکا نے بم دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کے […]

  • وفاقی حکومت کا بلوچستان میں ٹارگٹڈ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں امن وامان کی صورت حال خراب کرنے والے گروپس اور را ایجنڈے کے تحت کام کرنے والے عناصر کے خلاف انٹیلی جنس بنیادوں پر ’’ٹارگٹڈ آپریشن‘‘ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اس آپریشن کو سیکیورٹی ادارے خفیہ اداروں اور صوبائی حکومت کی معاونت سے کریں گے، […]

  • بلوچستان میں’را‘کی مداخلت؛ معاملہ سلامتی کونسل میں پھراٹھانےکا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی’را‘کی مداخلت اور اس کے افسر کی گرفتاری کا معاملہ دوبارہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلوچستان میں’را‘ کی مداخلت کے مفصل ثبوت اورشواہد سلامتی کونسل کے مستقل ممالک کوبھی بھیجے جائیںگے۔ پاکستان کی جانب سے اقوام متحدہ اورعالمی […]

  • کوئٹہ حملے کی ذمہ داری جماعت الاحرار گروپ نے قبول کرلی

    کالعدم تحریک طالبان:(آئی این پی) پاکستان کے جماعت الاحرار گروپ نے کوئٹہ میں حملے کی ذمہ داری قبول کرلی۔ سول اسپتال کی ایمرجنسی میں کیے جانے والے خود کش حملے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے وابستہ جماعت الاحرار گروپ نے قبول کی ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق جماعت الاحرار گروپ کے ترجمان […]

  • امریکا کیجانب سے کوئٹہ دھماکے کی تحقیقات میں مدد کی پیشکش

    واشنگٹن: (اے پی پی) دارالحکومت واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلزبتھ ٹروڈو نے کہا ایسے حملوں سے دہشتگردوں کو شکست دینے کا مشترکہ عزم مضبوط ہوا ہے۔ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں بے شمار قربانیاں دے چکا ہے۔ دہشت گردی کے خلاف پاکستان سمیت تمام اتحادیوں کا ساتھ دیں […]

  • کوئٹہ دھماکےکے29 زخمی پاک فضائیہ ائیرایمبولینس کےذریعےکراچی منتقل

    کوئٹہ: (اے پی پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان کی ہدایت پر کوئٹہ دھماکے کے زخمیوں ائیر فورس کے خصوصی ائیر ایمبولینس کے ذریعے کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔ کوئٹہ سے سی ون تھرٹی طیارہ 29 زخمیوں کو لے کر کراچی کے فیصل بیس پر پہنچا۔ جہاں سے زخمیوں کو […]

  • سانحہ کوئٹہ، پاکستان بار کونسل کی کال پرآج ملک بھرمیں عدالتوں کا بائیکاٹ

    کوئٹہ: (اے پی پی) سانحہ کوئٹہ پر ہر آنکھ اشکبار، ہر وکیل غم کا شکار۔ سپریم کورٹ بار نے افسوسناک واقع کے خلاف 7 روزہ سوگ کا اعلان کر دیا۔ صدر سپریم کورٹ بار علی ظٖفر کا کہنا ہے کہ مشکل وقت میں وکلا متحد ہیں۔ حکومت سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے۔ […]