خبرنامہ پاکستان

سانحہ کوئٹہ، بان کی مون اور ہیلری کلنٹن کی واقعے کی سخت مذمت

  • لاہور: (اے پی پی) کوئٹہ دھماکے پر بین القوامی شخصیات نے بھی گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے شہریوں کی حٖفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ہر ممکن اقدامات پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی […]

  • پوری قوت سے دہشت گردوں کا خاتمہ کریں ، وزیراعظم

    کوئٹہ: (اے پی پی) دہشتگردوں کی کوئٹہ میں بزدلانہ کارروائی کے بعد سیاسی اور عسکری قیادت کوئٹہ میں اکٹھی ہو گئی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سیکورٹی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ پوری کوشش سے دہشت گردوں کا مقابلہ کریں ۔ وزیراعظم کی زیر صدارت گورنر سیکرٹریٹ میں ہنگامی اجلاس بھی ہوا۔ جس میں […]

  • سانحہ کوئٹہ، تحریک انصاف نےتین روزکیلئےسیاسی سرگرمیاں معطل کردیں

    اسلام آباد: (آئی این پی) بنی گالہ اسلام آباد میں چیئرمین عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سینئر قیادت کا اجلاس ہوا۔ پارٹی ترجمان نعیم الحق نے بتایا کہ اجلاس میں کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی گئی اور فیصلہ کیا گیا کہ تین روز تک سیاسی سرگرمیاں معطل رکھی جائیں گی۔ چیئرمین […]

  • امریکی سفیر ڈیوڈ ہیلے کی کوئٹہ دھماکےکی شدید الفاظ میں مذمت

    اسلام آباد: (اے پی پی) امریکی سفارت خانے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دکھ کی اس گھڑی میں امریکہ پاکستانی حکومت اور عوام کے ساتھ کھڑا ہے۔ اندوہناک واقعے میں ملوث عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لانے کے لیے امریکہ پاکستان کی تمام کوششوں کی حمایت کرے گا۔

  • کوئٹہ میں دہشتگردی پاکستان پرحملہ ہے: سراج الحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا عالمی دہشت گردی اور پاکستان کے عنوان سے منعقدہ ایک کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کوئٹہ میں دہشتگردی پاکستان پر حملہ ہے۔ حکومت عوام کو سیکیورٹی نہیں دے سکتی تو اسے حق حکمرانی بھی نہیں ہے۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا […]

  • کشمیر: پاکستانی حکومت اور انگلش میڈیا کے نام…افتخار گیلانی، نئی دہلی

    کشمیر میں احتجاجی مظاہروں، شہری ہلاکتوں، کرفیو اور بندشوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے بھارتی حکومت شورش سے نمٹنے کے سلسلے میں کئی اہم فیصلے کر سکتی ہے۔ افواہیں گرم ہیں کہ حکومت 15 اگست یعنی بھارت کے یوم آزادی اور 18 اگست کو امر ناتھ یاترا گزرنے کا […]

  • کومبنگ آپریشن،،نذیر ناجی

    جب مہنگائی عوام کی قوت برداشت سے باہر ہو جائے‘ امن و امان کی صورتحال بدسے بدتر ہوتی ہوئی دکھائی دینے لگے‘ خواتین اور بچوں کا چلنا پھرنادشوار ہو جائے‘ بچے اغوا ہونے لگیں‘ خواتین پر تشدد‘ روزمرہ کا معمول بن جائے‘ حکومت کی رٹ ڈھیلی پڑتی نظر آنے لگے اور ایسے حالات میں جب […]

  • سانحہ کوئٹہ میں بیرونی ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے: رضا ربانی

    پشاور: (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ میں بیرونی ہاتھ ملوث ہو سکتا ہے ، تحقیقات ضروری ہیں۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا تھا کہ کوئٹہ دھماکہ کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ واقعے میں بیرونی ہاتھ ملوث […]