خبرنامہ پاکستان

سانحہ کوئٹہ؛ آرمی چیف کوئٹہ پہنچ گئے، وزیراعظم کی کچھ دیر بعد روانگی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) سربراہ پاک فوج جنرل راحیل شریف کوئٹہ پہنچ گئے جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے سانحہ کوئٹہ کے بعد اپنی تمام مصروفیات منسوخ کردیں اور کچھ دیر بعد کوئٹہ روانہ ہوں گے۔ سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے جس کے بعد سربراہ […]

  • دہشتگردی میں’’ را ‘‘کا ہاتھ ہونا خارج ازامکان نہیں: مشرف

    دبئی:(آئی این پی) سابق صدر پرویز مشرف نے کوئٹہ کے سول اہسپتال میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،پرویز مشرف نے کہا کہ دہشتگردی میں ’’ را ‘‘ کا ہاتھ ہونا خارج ازامکان نہیں ہے،حکمران ملکی مفاد کیلئے مودی سے دوستی قربان […]

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ کی کوئٹہ دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت

    اسلام آباد: (آئی این پی) چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی نے کوئٹہ میں سول ہسپتال میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا،چیف جسٹس نے ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کی ہدایت کردی۔پیر کو چیف جسٹس پاکستان […]

  • دہشت گردی کے خلاف آپریشن “رکا” ہے نہ “رکے” گا: صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کوئٹہ سول ہسپتال میں بم دھماکے کی پر زور مذمت کی ہے اور اس میں ضائع ہونے والی قیمتی جانوں پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔صدر مملکت نے جاں بحق ہونے والے وکلا، صحافیوں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والے اہل […]

  • رضاربانی،مولاناعبدالغفورحیدری، سینیٹرراجہ ظفرالحق اوراعتزازاحسن کی کوئٹہ دھماکےکی مذمت

    اسلام آباد: (آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی وڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے واقعے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد جاں بحق و زخمی ہوئے ۔انہوں نے اسے ایک بزدلانہ کاروائی قراردیتے ہوئے کہا کہ دہشت گرداپنے مذموم […]

  • دہشتگرد کبھی دہشتگردی کوجڑسےاکھاڑ دینےکےعزم کو کمزورنہیں کرسکتے، زرداری

    اسلام آباد (آئی این پی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر اور سابق صدر آصف علی زرداری نے سول ہسپتال کوئٹہ میں پیر کی صبح دہشتگردں کی جانب سے دھماکے کی شدید مذمت کی جس میں درجنوں معصوم افراد جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔ پیر کی صبح بلوچستان بار کے صدربلال انور کاسی کو ٹارگٹ […]

  • سانحہ کوئٹہ؛ سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کا سات روزہ سوگ کا اعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی) سانحہ کوئٹہ پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے سات روزہ سوگ کا اعلان کر دیا ہے ، اسلام آباد ہائیکورٹ بار بھی منگل کو سوگ اور ہڑتال کرے گی ۔ صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن علی ظفر نے بلوچستان بار کے صدر بلال انور کاسی کے قتل اور […]

  • کوئٹہ :سول اسپتال میں دھماکہ، 93 افراد جاں بحق ، 2 صحافی لاپتہ

    کوئٹہ :سول اسپتال میں دھماکہ، 93 افراد جاں بحق ، 2 صحافی لاپتہ کوئٹہ /اسلام آباد(آئی این پی ) کوئٹہ میں سول ہسپتال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں میڈیا کے نمائندوں اور وکلا سمیت90 افراد جاں بحق جب کہ 60 سے زائد زخمی ہوگئے، کوئٹہ میں سول ہسپتال میں خودکش دھماکے کے نتیجے […]