خبرنامہ پاکستان

دہشت گردوں کی کارروائیوں سےقوم کےحوصلےپست نہیں ہونگے:خورشید

  • کراچی (آئی این پی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائیوں سے قوم کے حوصلے پست نہیں ہوں گے اور دہشت گردوں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے۔ پیر کو اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کوئٹہ میں دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی […]

  • سانحہ کوئٹہ،بھارت اوردیگر فیکٹرزکو نظراندازنہیں کیا جاسکتا: پرویزرشید

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ،بھارت اور دیگر فیکٹرز کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتاہے،بلوچستان دہشتگردی میں بھارت کے ملوث ہونے کے شواہد اور اداروں کے پاس ثبوت موجود ہیں،دہشتگرد پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتے ہیں مگر کسی صورت میں ان کے سرپرست بچ نہیں […]

  • کسی کو صوبے کا امن و امان خراب نہیں کرنے دینگے: وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کسی کو صوبے کا امن و امان خراب نہیں کرنے دیں گے کیونکہ ہم نے بڑی قربانیاں دے کر صوبے میں امن و امان قائم کیا ہے‘ انسانی جانوں کے تحفظ کے لئے سکیورٹی سخت کی جائے ۔ پیر کو وزیراعظم نواز شریف […]

  • پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ ہمارے پاس نہیں، ٹی ٹی پی

    اسلام آباد / کابل:(اے پی پی) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے کہا ہے کہ افغانستان میں گرنے والے پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ ان کے پاس نہیں ہے۔ ٹی ٹی پی کے ترجمان محمد خراسانی نے ایک بیان میں کہاکہ میڈیا میں چلنے میں والی یہ خبریں کہ لوگر میں گرنے والے […]

  • امریکا سےتعلقات ڈالرکی بنیاد پرنہیں کئی معاملات پراختلافات ہیں، جیلانی

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں پاکستان کے سفیر جلیل عباس جیلانی نے واضح کیا ہے کہ پاک امریکا تعلقات ڈالرزکی بنیاد پر ہیں نہ ہی انھیں اس تناظر میں دیکھنے کی ضرورت ہے،کئی معاملات پر پاکستان کے امریکا کے ساتھ اختلافات موجودہیں۔ جلیل عباس جیلانی نے کہاکہ 30کروڑ ڈالرکی فوجی امدادکوایک طرف رکھتے ہوئے ہمیں […]

  • چوہدری نثارکا امریکی شہری کی پاکستان آمد کےمعاملےکا جائزہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیرِداخلہ كی زیرصدارت امیگریشن اورغیر ملكیوں كو ویزے كے اجراءكے حوالے سے اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں وزارتِ داخلہ،ایف آئی اے اور پولیس كے اعلیٰ افسران نے شركت كی جب کہ اجلاس میں اس بات پربھی غوركیا گیا كہ آئندہ پاكستانی سفارت خانوں سے كسی غیرملكی كوویزے كا اجراوزارتِ […]

  • افغان صدرنےپاکستانی ہیلی کاپٹرحادثےکی تحقیقات کا حکم دے دیا

    کابل:(اے پی پی) افغان صدر اشرف غنی نے پاکستانی ہیلی کاپٹر کی افغان صوبے لوگر میں ہنگامی لینڈنگ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ کابل میں افغان صدر اشرف غنی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں پاکستانی ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ اور اس کے بعد کی صورتحال کا جائزہ […]

  • تحریک انصاف کی کرپشن کےخلاف احتساب ریلی خیرآباد پہنچ کراختتام پذیر

    پشاور:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی کرپشن کے خلاف شروع ہونے والی احتساب ریلی خیر آباد پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئی۔ خیرآباد پہنچنے پر ریلی کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ جب تک ہمیں انصاف نہیں ملے گا اس وقت تک سڑکوں پر ہوں گے، ہم شریف خاندان […]