خبرنامہ پاکستان

ٹی او آرز پر ڈیڈ لاک برقرار

  • اسلام آباد: (اے پی پی) اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس نو اگست کو دوپہر دو بجے اسلام آباد میں اعتزاز احسن کے چیمبر میں ہو گا۔ ٹی او آرز کے معاملے پر سپیکر کی دعوت اور حکومت کی جانب سے پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بلانے کے معاملات کا جائزہ لیا جائے گا۔ اپوزیشن ٹی او […]

  • مخصوص دہشتگردوں کونشانہ بنانےکا امریکی الزام مسترد کرتےہیں:دفترخارجہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نے امریکی نائب ترجمان کے بیان پر ردعمل میں مخصوص دہشتگردوں کو نشانہ بنانے سے متعلق امریکی حکام کے ریمارکس کو مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ امریکی نائب ترجمان کے ریمارکس کا سختی سے نوٹس لیا جائے گا۔ ترجمان نے کہا […]

  • کوئٹہ: سول ہسپتال میں دھماکا، 53 افراد جاں بحق

    کوئٹہ: (اے پی پی) کوئٹہ کے سول ہسپتال میں دھماکے کے نتیجے میں 53 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سول ہسپتا میں وکلا کی بڑی تعداد موجود تھی ۔ وکلا بلال کاسی کے قتل کیخلاف احتجاج کر رہے تھے ۔ دھماکے کے بعد پولیس کی اضافی نفری طلب کر لی […]

  • آزادکشمیرکی نئی 9رکنی کابینہ نےحلف اٹھا لیا

    مظفرآباد/اسلام آباد(آئی این پی)آزادکشمیر کی نو رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آزادکشمیر یعقوب خان نے حلف لیا،حلف اٹھانے والوں میں طارق فاروق،فاروق سکندر،راجہ نثار،نجیب نقی،چوہدری عزیز،مشتاق منہاس،نورین عارف اور افتخارگیلانی شامل ہیں۔مہاجرین مقیم جموں وکشمیر اور ضلع میرپور کو فی الحال کابینہ میں نمائندگی نہیں دی گئی۔ہفتہ کو کابینہ کی تقریب حلف برداری ایوان […]

  • احتساب بیوروکی جگہ کمیشن بنانے پرغورکیاجا رہا ہے: زاہد حامد

    لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر قانون زاہد حامدنے کہا ہے کہ احتساب بیورو کی جگہ احتسا ب کمیشن بنانے پر غور کیا جا رہا ہے‘غیر ت کے نام پر قتل کیخلاف قانون کابل قومی اسمبلی کے اگلے سیشن میں منظور کر لیا جا ئیگا ‘جنسی تشدد کیخلاف بھی بل تیار ہو چکا ہے‘پاکستان کے عدالتی […]

  • وزیراعظم کا بھارتی فوج کےتشدد سےزخمی کشمیریوں کےعلاج کا اعلان

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوجیوں کے تشدد سے زخمی ہونے والوں کے علاج معالجے اور اس دوران ان کے قیام و طعام کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کشمیری عوام اپنی آزادی اورحق خودارادیت کے لئے پُرعزم ہیں، […]

  • جماعت اسلامی کی تحریک نےعوام کو بیدارکردیا، لیاقت بلوچ

    لاہور(آئی این پی)جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل اور سابق پارلیمانی لیڈر لیاقت بلوچ نے لاہور میں بیرون ملک سے آئے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جماعت اسلامی کی کرپشن فری پاکستان تحریک نے عوام کو بیدار اور کرپٹ عناصر کو بے نقاب کر دیا ہے۔ عوام کرپشن کا خاتمہ اور کرپٹ عناصر […]

  • نہ نوازشریف مستعفی ہونگے اورنہ ہی میں تحریک انصاف چھوڑوں گا، قریشی

    نیویارک(آئی این پی)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نہ تو نواز شریف وزرات عظمی سے مستعفی ہوں گے اور نہ ہی میں تحریک انصاف چھوڑوں گا،پچ موجود ہوگی تو تحریک انصاف کھیلتی رہے گی،پچ اکھاڑ دی گئی تو کوئی بھی نہیں کھیل سکے گا،ہم جمہوری نظام […]