خبرنامہ پاکستان

’’دونوں‘‘سوتیلے بھائی اپنی تدفین کا سامان خود لیکر سڑکوں پر آرہے ہیں،عابد شیر

  • لاہور(آئی این پی) وزیر مملکت پانی وبجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ ’’دونوں‘‘سوتیلے بھائی اپنی تدفین کا سامان خود لیکر سڑکوں پر آرہے ہیں ‘عمران خان اور طاہر القادری ملک میں انتشار اور فساد چاہتے ہیں مگر دونوں ناکام ہوں گے ‘عمران خان جھوٹ بولنے کیلئے ’’ڈبل شاہ ‘‘بن چکے ہیں انکو بے […]

  • عوامی تحریک کےزیراہتمام آج ملک بھرمیں احتجاجی مظاہرے ہوں گے

    لاہور:(آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام سانحہ ماڈل ٹاون کے تناظر میں تحریک قصاص اور تحریک احتساب کے سلسلے میں آج ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ پاکستان عوامی تحریک کے کارکن آج سہہ پہر مال روڈ پر ریگل چوک سے پنجاب اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالیں گے۔ احتجاج کی ملک گیر […]

  • عمران خان کیخلاف ریفر نس مل چکا ہے، ایازصاد ق

    لاہور: (آئی این پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صاد ق نے کہا ہے کہ عمران خان کیخلاف ریفر نس مل چکا ہے آئین وقانون کے مطابق ہی فیصلہ کیا جا ئیگا انکے خلاف پہلے بھی ایک ریفر نس خارج ہو چکا ہے ‘ملک اور پار لیمنٹ کو مضبوط کر نے کیلئے سب کو اپنا […]

  • افتخارچودھری کا سیکٹر ڈی 12 کا پلاٹ کیلئے چیف جسٹس کو خط

    اسلام آباد: (آئی این پی) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری پلاٹ کے خلاف ضابطہ حصول کیلئے سرگرم ہو گئے ، اسلام آباد کے سیکٹر ڈی 12 میں مخصوص پلاٹ کے حصول کے لیے موجود چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کو خط لکھ دیا ۔ سابق چیف جسٹس کی جانب سے موجودہ چیف جسٹس افتخار […]

  • جہانگیرترین کا بینک سےکروڑوں روپےکا قرض معاف کرانےکا انکشاف

    اسلام آباد:(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل جہانگیر خان ترین کی جانب سے زرعی ترقیاتی بینک سے لیا گیا کروڑوں روپے کا قرض معااف کرانے کا انکاشاف ہوا ہے۔ تاندلیلہ والا شوگرمل کی مالکان نے زرعی ترقیاتی بینک سے 10 کروڑ10 لاکھ روپے قرض حاصل کیا، جہانگیر ترین اور وزیر اعظم نواز […]

  • آئندہ 24گھنٹوں میں ملک بھرمیں گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

    اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں میں زیریں سندھ، بالائی پنجاب ( راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن)، اسلام آباد اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ خیبرپختونخوا، فاٹا اور جنوبی پنجاب (ملتان، بہاولپور، ڈی جی خان ڈویژن)، مشرقی بلوچستان (ژوب، قلات، سبی، نصیر آباد ڈویژن)، بالائی سندھ گلگت […]

  • اسلام آباد ائیرپورٹ سےمشکوک سرگرمیوں پربلیک لسٹ امریکی گرفتار

    اسلام آباد(آئی این پی)حکومت نے بلیک لسٹ کراردیئے گئے امریکی شہری کو مشکوک حرکات پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر گرفتار کرلیا اور ایف آئی اے نے اس کی تحقیقات شروع کردیں۔تفصیلات کے مطابق بلیک لسٹ کرار دیئے گئے امریکی شہری میتھیو کی اسلام آباد ائیرپورٹ لینڈنگ کے بعد لینڈنگ کارڈ پر غلط کوائف درج کرکے […]

  • تحریک انصاف کنٹینر( آج) دوبارہ اپنی تحریک کیلئےلایاجائےگا، عمران

    اسلام آباد(آئی این پی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کنٹینر( آج) اتوار کو دوبارہ اپنی تحریک کیلئے لایا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ تحریک انصاف کنٹینر آج (اتوار) کو دوبارہ اپنی […]