خبرنامہ پاکستان

بجلی پیداوارکےمنصوبوں کی تکمیل میں تاخیربرداشت نہیں کی جائےگی،وزیراعظم

  • اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم نواز شریف نے ہدایت کی ہے کہ بجلی کی پیداوار میں اضافے کیلئے شروع کیے گئے تمام منصوبے بروقت مکمل کیے جائیں،منصوبوں کی تکمیل میں کسی قسم کی تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، ذاتی طور پر خود ان تمام منصوبوں کی نگرانی کروں گا اور ہر 15دن کے بعد ان […]

  • حکومت کی پالیسیوں کی بدولت زرمبادلہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: صدر

    کوئٹہ :(اے پی پی ) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ موجودہ منتخب حکومت کے دور میں مثبت اور دانشمندانہ معاشی پالیسیوں کی بدولت پاکستانی زر مبادلہ کے ذخائر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر23 ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں، معاشرے کے باشعور طبقات کا فرض ہے کہ وہ حکومت کے […]

  • افغانستان میں تباہ ہونےوالا پاکستانی ہیلی کاپٹرکاملبہ کابل پہنچادیا گیا

    کابل:(اے پی پی) پنجاب حکومت کا افغانستان کے علاقے لوگر میں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کابل پہنچا دیا گیاہے۔ افغان میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر کاملبہ کابل منتقل کر دیا گیاہے جبکہ افغان حکام کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کو یقین دہانی بھی کروائی گئی ہے کہ وہ پاکستانی عملے […]

  • تحریک انصاف کو اقتدارملتا نظرآرہا ہے، عمران خان کا دعویٰ

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ تحریک انصاف کو اقتدار ملتا نظر آرہا ہے لیکن اب مجھے بلیک میل کیا جارہا ہے کہ میں پیچھے ہٹ جاؤں۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا میں انقلابی اقدامات کیے اور موثر احتساب بل لے کر آئے ہيں جس […]

  • قانون کے تحت کام ہوتوازخود نوٹس کی ضرورت نہیں رہیگی، چیف جسٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) مارگلہ ہلز میں غیر قانونی کانکنی اورکرشنگ کے بارے میں ازخود نوٹس کیس میں چیف جسٹس انورظہیر جمالی نے کہا ہے کہ اگر تمام ادارے قانون کے دائرے میںکام کریں تو ہمیں قانون کی خلاف ورزیوں کے خلاف از خودنوٹس لینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔ چیف جسٹس انورظہیر جمالی نے […]

  • عوامی تحریک آج پانچ شہروں میں دھرنا دینے کے لیے تیار

    لاہور: (اے پی پی) پاکستان عوامی تحریک آج پانچ مختلف شہروں میں دھرنا دے گی ، لاہور میں پریس کلب سے پنجاب اسمبلی تک ریلی نکالی جائے گی ۔ پنجاب اسمبلی کے سامنے دیے جانے والے دھرنے سے طاہر القادری ٹیلیفونک خطاب کریں گے جبکہ کراچی میں تبت سنٹر کے سامنے دھرنا دیا جائے گا […]

  • ہیلی کاپٹرعملےکی بازیابی کیلئےتمام وسائل استعمال کئےجارہے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے گزشتہ روز افغانستان میں لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے عملے کی بحفاظت بازیابی کے لئے افغان حکومت سے درخواست کر دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ افغانستان میں لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کے عملے سے متعلق فکر مند ہیں اور تمام افراد کی بحفاظت […]

  • سرتاج عزیزکا مقبوضہ کشمیرمیں ڈاکٹرزبھیجنےکیلئےڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرزکوخط

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے ڈاکٹرز ود آوٹ بارڈرز کو خط لکھا ہے جس میں مقبوضہ کشمیر میں ہنگامی بنیادوں پر ڈاکٹرز بھیجنے کی درخواست کی ہے۔ سر تاج عزیز نے درخواست کی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے باعث اور ممنوعہ ہتھیاروں […]