خبرنامہ پاکستان

پاکستانی ہیلی کاپٹرکا عملہ ہمارے پاس اورمحفوظ ہے، افغان طالبان

  • اسلام آباد:(اے پی پی) افغان طالبان کے ذرائع کے مطابق پاکستانی ہیلی کاپٹر کا عملہ اُن کے پاس اور محفوظ ہے۔ افغان طالبان کے ذرائع نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ پاکستانی ہیلی کاپٹر کے عملے کے تمام 6 افراد ان کے پاس اور محفوظ ہیں جب کہ انہوں نے طالبان کے زیرکنٹرول […]

  • نصاب میں جہاد امریکی ضرورت پر شامل کیا گیا: شیرانی

    اسلام آباد:(آئی این پی) اسلامی نظریاتی کونسل نے تعلیمی اداروں میں قرآنی نصاب میں مدنی سورتوں پر مشتمل کتب شامل کرنے کی سفارش کی ہے اور ہیگ معاہدوں کی چھ شقوں کو غیر شرعی قراردیدیا ہے۔ اسلامی نظریاتی کونسل کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں محمد خان شیرانی کاکہناتھاکہ لاوارث بچوں کو ٹی وی […]

  • کالا باغ ڈیم کی تعمیرکیلئےصوبوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہورہے، عابد شیر

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی کو حکومت نے آگاہ کیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کیلئے صوبوں سے کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے، واپڈا کی نجکاری کے حوالے سے کوئی تجویز حکومت کے پاس زیر غور نہیں، حکومت ادویات کی کوالٹی اور انکی مقرر کردہ قیمتوں پر فروخت […]

  • قومی اسمبلی میں ارکان کےسوالات جمع کرانےکاطریقہ کارتبدیل

    اسلام آباد: (آئی این پی) قومی اسمبلی میں ارکان کی جانب سے سوالات جمع کرانے کے طریقے کار کو تبدیل کردیا گیا،نئے قوائد کے مطابق ارکان قومی اسمبلی سکرٹریٹ کو اپنے سوالات ای میل کے ذریعے بھجوا سکیں،ہر سیشن کے اختتام سے ایک روز قبل 12بجے تک ارکان سوالات جمع کروائیں گے اور اسی روز […]

  • وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں قومی اہمیت کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال اور وفاقی حکومت کے خیبرپختونخوا میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف سے جمعیت علماء اسلام (ف) […]

  • عمران خان کےخلاف ریفرنس بدنیتی پرمبنی ہے، نعیم الحق

    اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف کے ترجمان نعیم الحق نے کہا ہے کہ عمران خان کے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی ہے، اس قسم کے حربے حکومت کیلئے شرمندگی کے موجب بنیں گے،ہمیں نہ تخت رائیونڈ سے خطرہ ہے نہ انکے وفادار اسپیکر سے ڈر ہے۔جمعہ کو تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق نے مسلم […]

  • ن لیگ نے عمران خان کیخلاف ریفرنس دائرکردیا

    اسلام آباد(آئی این پی)مسلم لیگ ن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نا اہلی کیلئے ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایازصادق کے آفس میں جمع کرادیا۔جمعہ کو مسلم لیگ ن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی نااہلی کیخلاف ریفرنس اسپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کے آفس میں جمع کرادیا۔ریفرنس دانیال عزیز،طلال چوہدری اور مسلم […]

  • وزیراعظم نوازشریف کی وزیراعلیٰ سندھ سید مرادعلی شاہ سےملاقا ت

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کے منصوبے اقتصادی راہداری میں شامل کرنے کا جائزہ لیا جائے گا ‘ پانی و بجلی سے متعلق معاملات کو مل کر حل کیا جائے ‘ یقین ہے وزیر اعلیٰ سندھ صوبے کی ترقی کیلئے کوشاں رہیں گے ‘ سندھ کے عوام […]