خبرنامہ پاکستان

مسلم لیگ (ن) کی عمران خان کیخلاف ریفرنس دائرکرنےکی تیاری

  • لاہور: (اے پی پی) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے پاناما لیکس کے معاملے پر سپریم کورٹ میں پیٹیشن دائر کرنے کا اشارہ دیا تو حکمران جماعت مسلم لیگ ن بھی میدان میں آ گئی ہے۔ مسلم لیگ ن نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کی تیاری کر لی […]

  • پاکستانی ہیلی کاپٹرکی افغانستان میں کریش لینڈنگ

    اسلام آباد: (آئی این پی) پنجاب حکومت کا ملکیتی ہیلی کاپٹر مرمت کے لئے روس جا رہا تھا۔ بعض وجوہات کے سبب ہیلی کاپٹر نے افغانستان کے علاقے لوگر میں کریش لینڈنگ کی تو طالبان نے گھیرا ڈال لیا اور عملے کے سات افراد کو یرغمال بنا لیا۔ ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر میں چھ […]

  • مسئلہ کشمیرکےحل کےسواء کوئی معاہدہ قابل قبول نہیں: سراج الحق

    کراچی: (اے پی پی) نمائش چورنگی پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے جماعت اسلامی کے تحت خواتین مارچ کیا گیا، جس میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سنیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں حکمران سو رہے ہیں جبکہ […]

  • وزیراعظم کوڈر ہےکہ ٹی او آرزمان لئےتوپکڑےجائیں گے: عمران

    اسلام آباد: (اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شہر اقتدار میں میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کو ڈر ہے کہ ٹی او آرز مان لئے تو پکڑے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چودھری نثار سچ بول رہے ہیں کہ شریف خاندان کی بیرون ملک جائیداد ہے۔ […]

  • بھارتی وزیرداخلہ سارک وزرائےداخلہ کانفرنس ادھوری چھوڑکرواپس روانہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ وفاقی دارالحکومت میں جاری ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ادھوری چھوڑ کر واپس چلے گئے۔ سارک وزرائے داخلہ کانفرنس ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی وفد واپس روانہ ہوگیا جب کہ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی دھواں دھار تقریر اور مقبوضہ کشمیر میں […]

  • نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ملاقات

    وزیراعظم:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں داخلی سلامتی اورقومی اورعلاقائی سلامتی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیراعظم سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے وزیر اعظم ہاوس میں ملاقات کی، ملاقات میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مقبوضہ […]

  • رواں سال آئی ایم ایف کوخداحافظ کہہ رہےہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں کہ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تاریخی بلندیوں کو چھو چکے ہیں اور اب ہم خوشی سے رواں سال آئی ایم ایف کے پروگرام کو خدا حافظ کہہ رہےہیں۔ اسلام آباد میں مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے […]

  • آئی ایم ایف کےمشکورہیں کہ ہمارے پروگرام کوسپورٹ کیا، اسحاق ڈار

    دبئی(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے مشکور ہیں،انہوں نے ہمارے پروگرام کو سپورٹ کیا ہے،رواں مالی سال میں ٹیکس محصولات میں 30فیصد اضافہ ہوا اور تین سال کے دوران محصولات میں 60فیصد اضافہ ہوا ہے،آئندہ 2سال کے دوران ٹیکس ٹوجی ڈی پی کی شرح 13سے 15فیصد […]