خبرنامہ پاکستان

میرےلئےحکومت کی اہمیت نہیں، پاکستان اولین ترجیح ہے؛ وزیراعظم

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے لئے حکومت کی اہمیت نہیں، پاکستان اولین ترجیح ہے‘ ہم نے پاکستان کا سوچنا ہے‘ ہمارا مقصد اقتدار نہیں عوام کی خدمت ‘ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی ہے‘ کچھ لوگوں کا مقصد صرف اقتدار کا حصول ہے ان غافلوں کو […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کشمیریوں کوخاموش کرانےکی ناکام کوشش ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد(آئی این پی)ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پھنسے ہوئے پاکستانیوں کا معاملہ کئی ماہ پرانا ہے،کافی حد تک بحران ختم ہوگیا ،مسئلہ کے حل کیلئے سعودی حکام اور کمپنیوں سے رابطے میں ہیں،متاثرہ پاکستانیوں کو وافر خوراک اور صحت کی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں،پاکستان دہشتگردوں کے خلاف […]

  • سپریم کورٹ نےالیکشن کمیشن ارکان کی تقرری کےبعد کیس نمٹا دیا

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کے غیرفعال ہونے سے متعلق ازخود نوٹس کیس صوبائی اراکین کے تقرر ہونے پر نمٹا دیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن فعال ہو گیا ہے، الیکشن کمیشن میں صوبائی اراکین کا تقرر ہو […]

  • سارک کانفرنس کےدوران پاک بھارت وزرائےداخلہ کےدرمیان سرد مہری

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سارک وزراء داخلہ کانفرنس کے دوران پاکستانی موقف کو بھرپور اور ٹھوس انداز میں پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی کی جدوجہد اور دہشتگردی میں بہت زیادہ فرق ہے، کشمیر کے معصوم بچوں اور شہریوں پر وحشیانہ تشدد دہشتگردی نہیں تو کیا ہے،پاکستان […]

  • کولیشن سپورٹ فنڈ قبائلی علاقوں کی سیکورٹی بہتربنانےمیں مددگارثابت ہوا: ترجمان پاکستان

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا میں پاکستانی سفارت خانے کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا کی جانب سے پاکستان کیلئے کولیشن سپورٹ فنڈ قبائلی علاقوں کی سیکورٹی بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوا ہے۔ واشنگٹن میں ترجمان ندیم ہوتیانہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ کولیشن سپورٹ فنڈ […]

  • سارک وزرائےداخلہ کانفرنس، خطےکودرپیش چیلنجزپرغور

    اسلام آباد:(اے پی پی) ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس جاری ہے جس میں دہشت گردی، منشیات اور انسانی اسمگلنگ کی روک تھام پر غور کیا جارہا ہے۔ اسلام آباد میں جاری ساتویں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس میں پاکستان اور بھارت سمیت رکن ممالک کے تمام وزرائے داخلہ شریک ہیں، اجلاس کے دوران دہشت گردی، منشیات […]

  • پاکستان سارک کو کامیاب تنظیم دیکھنا چاہتا ہے: چوہدری نثار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ پاکستان سارک کو کامیاب تنظیم دیکھنا چاہتا ہے‘ خطے کو بہت زیادہ چیلنجز کا سامنا ہے،ہمیں امید ہے کہ رکن ممالک ماحول ساز گار بنانے کیلئے اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔ جمعرات کوساتویں سارک ممالک وزرا داخلہ اجلاس […]

  • پُرامن ہمسا ئیگی کے بغیرامن ممکن نہیں ، وزیراعظم

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسلام آباد میں سارک وزرائے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کا کہنا ہے پاکستان خطے میں کئی دہائیوں سے امن کا خواہاں ہے ، پرامن ہمسائیگی کے بغیر امن ممکن نہیں ۔ اسلام آباد میں ساتویں سارک وزرائے داخلہ اجلاس کی تقریب سے خطاب کرتے […]