خبرنامہ پاکستان

حج آپریشن کاآغاز، ملک بھرسےعازمین کی حجازمقدس روانگی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) ملک بھر میں حج آپریشن کا آغاز ہو گیا ہے جس کے تحت پہلی حج پرواز بے 329 مسافروں کو لے کر حجاز مقدس کے لئے روانہ ہوئی۔ سرکاری حج اسکیم کے تحت پہلی حج پرواز اسلام آباد سے 329 مسافروں کو لے کر روانہ ہوئی، وفاقی وزیر مذہبی امور سردار […]

  • الیکشن کمیشن کوشرمیلا فاروقی کےخلاف کارروائی سےروک دیاگیا

    کراچی:(آئی این پی) سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔ سندھ ہائیکورٹ نے رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی کی جانب سے دائردرخواست پرالیکشن کمیشن آف پاکستان کو 18اگست تک کارروائی سے روک دیا ہے۔ الیکشن کمیشن،ایڈیشنل ڈائریکٹر نیب […]

  • چیف جسٹس کااعضاکی غیرقانونی پیوندکاری کاازخودنوٹس

    اسلام آباد:(آئی این پی) چیف جسٹس انورظہیر جمالی نے ٹرانسپلانٹیشن وسائٹی آف پاکستان کے صدرڈاکٹر ادیب الحسن رضوی کے خط پرملک میں انسانی اعضاکی غیر قانونی پیوندکاری کا ازخودنوٹس لے کر پنجاب حکومت سے جواب طلب کرلیاہے۔ پنجاب حکومت نے عبوری رپورٹ میںکہاہے کہ جن اسپتالوں کے خلاف شکایت آئی ہے ان میں سے ایک […]

  • جلد انصاف ملےتوپاکستان پہنچتےہی عدالت جائوں گا، مشرف

    دبئی:(اے پی پی) سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ (اے پی ایم ایل ) کے سربراہ جنرل (رٹائرڈ) پرویز مشرف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کسی غریب آدمی کو انصاف نہیں ملتا مجھے کیا ملے گا، بلاوجہ کے اسٹے آرڈر لے کر عدالتوں کے چکر لگواتے ہیں جو میری موجودہ صحت کے تناظر […]

  • ملک کےبیشترحصوں میں تیزہواؤں کےساتھ بارش کا امکان

    اسلام آباد: (اے پی پی) بالائی پنجاب، سکھر، حیدر آباد ڈویژن، بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش ہوئی۔ موسم کا حال بتانے والوں کا کہنا ہے جمعرات سے ہفتے کے دوران جنوبی پنجاب، زیریں خیبرپختونخوا، سندھ اور مشرقی بلوچستان میں کہیں کہیں بادل برسیں گے۔ کراچی سمیت مکران کے ساحلی علاقوں بھی […]

  • اعتزازاحسن ڈریکولا تو نہیں جواُن سےخوفزدہ ہوں: چودھری نثار

    اسلام آباد: (اے پی پی) سیاست ہے یا بچوں کی لڑائی۔ پہلے تُو تُو میں، میں پھر جگ ہنسائی لیکن لڑنے والے ہیں کہ لڑتے ہی جا رہے ہیں۔ رینجرز کے اختیارات کے معاملے پر پریس کانفرنس میں چودھری نثار اعتزاز احسن کو بڑا آدمی بننے کا مشورہ دیتے رہے۔ دو دن پہلے تو جو […]

  • وزیراعظم کا بڑا اقدام، انسانی وسائل کےوزیرکو فوری سعودی عرب جانےکی ہدایت

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترجمان وزیر اعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سمندر پار پاکستانیوں اور انسانی بہبود کے وفاقی وزیر کو فوری طور پر سعودی عرب جانے اور دمام میں محصور پاکستانیوں کے ریلیف کیلئے اقدامات مربوط بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ متعلقہ وزارت بھی محصور […]

  • الیکشن کمیشن نےماڈل ٹاؤن سانحہ پروزیراعظم کونااہل قراردینےکی درخواست مستردکردی

    اسلام آباد(آئی این پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ماڈل ٹاؤن سانحہ پر وزیراعظم کوفوری نااہل قرار دینے کی پاکستان عوامی تحریک کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ماڈل ٹاؤن سانحے کو غیر متعلقہ قرار دے دیا،جب کہ تحریک انصاف کی طرف سے نامکمل دستاویزات اور عدم ثبوت پر وزیراعظم کی نااہلی کی درخواستوں کی سماعت17اگست تک […]