خبرنامہ پاکستان

سعد رفیق کےحلقےسے149139 ووٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی، نادرا رپورٹ

  • اسلام آبد:(اے پی پی) نادرا نے خواجہ سعد رفیق کے حلقے این اے 125 کے ووٹوں کی فرانزک رپورٹ سپریم کوٹ میں جمع کرا دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق انتخابات کے دوران 2 لاکھ 14 ہزار 134 کاسٹ کیے گئے جن میں سے صرف 57 ہزار 98 ووٹ درست نکلے جبکہ ایک لاکھ انچاس ہزار […]

  • وزیراعظم نےصدرآزاد کشمیرکیلئےمسعود خان کےنام کی منظوری دیدی

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے آزاد کشمیر کے صدر کے لئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب مسعود خان کے نام کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم نواز شریف نے نو منتخب وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر کی تجویز پر مسعود خان کے بطور صدر نام کی منظوری دے […]

  • آج کا پاکستان 2013ء کےپاکستان سےکہیں زیادہ پرامن اورمستحکم ہے: وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج کا پاکستان 2013ء کے پاکستان سے کہیں زیادہ پر امن ،خوشحال اور مستحکم ہے،پاکستان کو دہشت گردی اور انتہا پسندی کے سائے سے نکال کر استحکام اور روشن خیالی کی فضاء میں لانا ہے،مقبوضہ کشمیر بھارت کا داخلی معاملہ نہیں، اقوام متحدہ […]

  • بھارت سے جب مذاکرات ہوئےتوبرابری کی سطح پرہونگے: عبدالقادربلوچ

    اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر برائے سرحدی امور عبدالقادر بلوچ نے کہاہے کہ بھارت سے جب بھی مذاکرات ہوئے برابری کی سطح پر ہونگے،جس میں مسئلہ کشمیر ایجنڈے کا لازمی حصہ ہوگا،کرپشن اور دہشتگردی کا گٹھ جوڑ توڑنے کیلئے رینجرز کو اندرون سندھ کارروائیوں کی اجازت دی جانی چاہیے۔وہ بدھ کوپارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا […]

  • مسئلہ کشمیرپاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی ستون ہے: نوازشریف

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں دہشت گردی کے مراکز کا خاتمہ کیا جاچکا ہے آج کا پاکستان 2013 کے مقابلے میں کہیں زیادہ پرامن، خوشحال اور مستحکم ہے۔ اسلام آباد میں سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری اورٹاپی منصوبےسےپورےخطےمیں خوشحالی آئےگی، صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے ترکمانستان کے ساتھ برادرانہ تعلقات ہیں جس کی بنیاد وجہ مشترکہ عقیدہ، ثقافت اور روایات ہیں۔صدر مملکت نے ترکمانستان پارلیمنٹ کی چیئر پرسن اکجانربردیوا کی قیادت میں وفد سے ایوان صدر میں ملاقات کی ۔ اس موقع پر سپیکرقومی اسمبلی […]

  • این ایس جی رکنیت پرکئی ممالک پاکستانی موقف کےحامی ہیں، وزارت خارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ نیو کلیئرسپلائرز گروپ کی رکنیت کے حوالے سے دوست اورہم خیال ممالک نے پاکستان کے موقف کی بھرپور حمایت کی۔ ڈپٹی اسپیکرمرتضی جاوید عباسی کی سربراہی میں ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں نیوکلیئرسپلائرزگروپ میں شمولیت کے حوالے سے وزارت خارجہ نے تحریری جواب […]

  • پیپلزپارٹی رہنماؤں کےرینجرزاختیارات بارےبیانات سمجھ سے بالاتر ہے: وزارت داخلہ

    اسلام آباد (آئی این پی)ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے رینجرز اختیارات کے حوالے سے بیانات اور تنقید حیران کن اور سمجھ سے بالاتر ہے۔ترجمان وزارتِ داخلہ نے کہا کہ گذشتہ دو ہفتوں سے رینجرز سندھ میں اختیارات کے بغیر موجودتھے۔ وزارتِ داخلہ کی بارہا یاد دہانیوں کے […]