خبرنامہ پاکستان

انصاف کےعالمی اداروں کومقبوضہ کشمیرمیں بھارتی دہشت گردی نظرنہیں آرہی، عابد شیر

  • اسلام آباد: (اے پی پی وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ انصاف کے عالمی اداروں کو مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی نظر نہیں آ رہی، پاکستان بھارتی مظالم کے شکار نہتے کشمیریوں کی ہر فورم پر حمایت جاری رکھے گا، سندھ حکومت کو رینجرز کو پورے صوبے […]

  • سارک وزرائےاعلیٰ کانفرنس، بھارتی وزیرداخلہ بھی شریک ہوں گے

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی دارالحکومت میں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس آج ہورہی ہے جس میں بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ بھی شرکت کریں گے۔ اسلام آباد میں سارک وزرائے داخلہ کانفرنس آج شروع ہو رہی ہے۔ جس میں تنظیم کے تمام رکن ممالک کے وزرائے داخلہ شرکت کریں گے۔ اجلاس میں رکن ممالک […]

  • پاکستان اپنی زمین کسی ملک کےخلاف استعمال نہیں ہونےدیگا؛ وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر کسی ملک کی قومی شنا خت ، علاقائی اور عالمی شناخت سے ہم آہنگ نہیں ہے تو اْسے بین الاقوامی سطح پر تنہائی کا سامنا کر نا پڑھ سکتا ہے، باہمی تنازعات کا پر امن اور مذاکراتی حل وقت کی اہم […]

  • راج ناتھ سنگھ معصوم کشمیریوں کا قاتل

    اسلام آباد؛ (اے پی پی )بھارتی وزیر داخلہ کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس نے اسلام آباد میں ریلی نکالی ۔ ریلی کے شرکاء کا کہنا ہے راج ناتھ سنگھ معصوم کشمیریوں کا قاتل ہے ۔ دوسری طرف بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ کی آج اسلام آباد آمد کے خلاف مظفرآباد میں احتجاجی مظاہرہ […]

  • دوران پروازغیرملکی نےپاکستانی کی جیب کاٹ لی

    راولپنڈی:(آئی این پی) بیجنگ سے اسلام آباد آنیوالی قومی ایئرلائن کی پروازنمبر pk 583 کے پائلٹ کی جانب سے گراؤنڈ پراطلاع دی گئی کہ طیارے میں ایک پاکستانی مسافرکی جیب سے ایک غیر ملکی مسافر نے رقم نکالنے کی کوشش کی ہے ۔ اطلاع ملتے ہی ایئرپورٹ سیکیورٹی فورس کا عملہ ایپرن پرپہنچ گیا اور […]

  • ہمسایہ ممالک کومل کردہشتگردی کےخاتمےکیلئےاقدامات اٹھانےچاہیں،وزیراعظم

    اسلام آباد(آئی این پی )وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ تمام مسائل پر ذہنی ہم آہنگی ہے،کچھ مسائل قابل توجہ ہیں، ان کو حل کرنے کی ضرورت ہے،ہمسایہ ممالک کو ایک دوسرے کے مسائل سمجھنے کی کوشش کرنی چاہیے۔بدھ کو وزیراعظم نواز شریف سفیروں کی کانفرنس کے اختتامی سیشن سے خطاب […]

  • سعودی عرب میں پھنسےپاکستانیوں نےحکومتی امداد واپس کردی

    دمام (اے پی پی) وزیر اعظم کے نوٹس کے باوجود سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات میں تاحال کوئی پیشرفت نہ ہو سکی ۔ پاکستانی سفارتحانے کی جانب سے دی جانے والی امداد کو متاثرین نے مذاق قرار دیدیا ۔ وزیراعظم کا حکم بھی سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات کم نہ کر […]

  • بلاول نےپیپلزپارٹی آزاد کشمیرکی تمام تنظیمیں ختم کردیں

    پیپلزپارٹی:(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کی تمام تنظیمیں ختم کردی ہیں۔ پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے صدر چودھری عبدالمجید اور سیکرٹری جنرل لطیف اکبرسمیت تمام عہدیدار معزول کردیے گئے ہیں۔ بلاول بھٹو پیپلزپارٹی آزادکشمیر کی آرگنائزنگ کمیٹی اسی ہفتے قائم کریںگے۔ اسی طرح آزاد کشمیر میں اپوزیشن لیڈر […]