خبرنامہ پاکستان

مشرف کا2018 کےانتخابات میں حصہ لینےکا اعلان

  • سابق صدر جنرل (ر)پرویز مشرف(آئی این پی) نے 2018 کے عام انتخابات میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے شعبہ اطلاعات کے مطابق دبئی میں پارٹی کی گلوبل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پرویز مشرف نے کہا کہ پاکستان سے بھاگانہیں ، جلد واپس جاؤں گا اور 2018 کے […]

  • پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کوداعش کےحوالےسےمذاق مہنگا پڑگیا

    لندن:(آئی این پی) پاکستانی نژاد برطانوی خاندان کو داعش کے حوالے سے مذاق مہنگا پڑ گیا، سوشل میڈیا ویب سائٹ ’’فیس بک ‘‘پر داعش کی سرخیوں کے ساتھ تصویر پوسٹ کرنے پر پولیس نے پوچھ گچھ شروع کردی۔ برطانیہ کے ایسٹ مڈیلنڈز ریجن کے علاقے ڈربی شائر میں رہائش پذیر تین بھائیوں باسط ،عمراوررضا صدیقی […]

  • چوہدری نثارکوتصادم کی سیاست راس نہیں آئےگی، چانڈیو

    کراچی:(اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ چوہدری نثار ملک کو تصادم کی سیاست کی طرف کیوں دھکیلنا چاہتے ہیں لیکن انہیں تصادم کی سیاست راس نہیں آئے گی۔ سندھ حکومت کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجی گئی رینجرز اختیارات کی سمری مسترد ہونے پر مشیر اطلاعات مولا […]

  • سارک وزراء کانفرنس آج اسلام آباد میں ہوگی

    اسلام آباد (اے پی پی) سارک وزراء داخلہ کانفرنس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو رہی ہے ۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال کے پیش نظر وزیر داخلہ چودھری نثار کی بھارتی ہم منصب سے ملاقات کا امکان نہیں۔ علاقائی امن و استحکام کے معاملے پر سارک ممالک کے وزراء داخلہ کی کانفرنس آج اسلام […]

  • رینجرزاختیارات کا معاملہ، وفاق نےسندھ حکومت کی سمری مسترد کردی

    اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ حکومت کی جانب سے رینجرز کے اختیارات کے حوالے سے بھیجی جانے والی سمری مسترد کر دی ۔ وزارت داخلہ کے قانونی ماہرین نے سمری کا جائزہ لیا جسے کے بعد انہوں نے سمری ابتدائی طور پر مسترد کر دی ۔ ان کا کہنا ہے […]

  • قندیل بلوچ کا قتل پاکستانی معاشرے کادردناک حصہ ہے: عمران

    لاہور: (اےپی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے قندیل بلوچ کے قتل کو پاکستانی معاشرے کا دردناک حصہ قرار دیدیا ہے۔ کہتے ہیں تعلیم ہی وہ واحد حل ہے جس سے اس قسم کی جہالتوں سے چھٹکارا ممکن ہے۔ غیر ملکی ٹیلی وژن کے اینکر […]

  • وزیراعظم کا سعودی عرب میں مشکلات کا شکارپاکستانیوں کےمعاملےکا نوٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلہ حکام کو فوری کارروائی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ وزیر اعظم نواز شریف نے سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی مشکلات اور انہیں تنخواہیں نہ ملنے سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے پاکستانی سفارت خانے […]

  • ترکی کا بغاوت کیخلاف حمایت پر پاکستان کا شکریہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) ترک وزیرخارجہ چاوش اوغلو نے منتخب حکومت کا تختہ الٹنے کی ناکام کوشش کے بعد پاکستان کی جانب سے اردگان حکومت کو ملنے والی حمایت کا خیرمقدم کیا ہے۔ ایک روزہ دورہ پاکستان کے موقع پر ترک وزیرخارجہ نے وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز سے وفود کی سطح […]