خبرنامہ پاکستان

میڈیا کےسامنےہم پرتنقید کرنیوالےبند کمروں میں ہمارے پاؤں پڑتےہیں، اعتزاز

  • اسلام آباد(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ ٹی او آر کمیٹی میں ڈیڈ لاک نہیں بلکہ ڈیتھ لاک ہوچکا ہے،حکومت دوعملی کا شکار ہے،میڈیا کے سامنے ہم پرتنقیدکرتے ہیں،اسپیکر کے بند کمر ے میں ہمارے پاؤں پڑتے ہیں،چوہدری نثار کے اعصاب پر میں سوار ہوں،امید ہے […]

  • پاکستان اور رومانیہ کے تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں: صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور رومانیہ کے تعلقات باہمی احترام پر مبنی ہیں اور دونوں ممالک کے خیالات میں بہت سے بین الاقوامی امور پر یکسانیت پائی جاتی ہے۔ صدر مملکت نے یہ باتیں رومانیہ کے سبکدوش ہونے والے سفیرا یملین آئن سے ملاقات کے […]

  • ترکی میں ناکام بغاوت جمہوریت کی فتح ہے، صدر

    اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات مذہب، تاریخ، ثقافت اور مشترکہ روایات پر مبنی ہیں۔ ترکی میں 15 جولائی کی ناکام بغاوت جمہوریت کی فتح ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو ترک وزیر خارجہ میوت چاوش اولو سے ایوان صدر […]

  • حکومتی مدت ختم ہونےسےپہلےلوڈشیڈنگ ختم کردینگے: نوازشریف

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کی مدت ختم ہونے سے پہلے لوڈشیڈنگ ختم کر دینگے ، ان کا کہنا ہے صرف لوڈشیڈنگ کا خاتمہ نہیں بلکہ مناسب قیمت پر بجلی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔ وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت توانائی منصوبوں سے متعلق اعلیٰ سطح کا […]

  • شرجیل میمن مفرور ہےتوجائداد ضبط کیوں نہیں کی گئی؟سپریم کورٹ

    سپریم کورٹ:(اے پی پی) سپریم کورٹ سندھ میں سرکاری اشتہارات میں کرپشن کے مقدمے کی سماعت کے دوران نیب پربرہم ہوگئی، جسٹس طارق مسعود نے ریماکس دیے کہ اگر شرجیل میمن مفرور ہے تو اس کے خلاف کارروائی کرکے اس کی جائداد ضبط کیوں نہیں کی گئی۔ سندھ میں سرکاری اشتہارات میں کرپشن کیس کی […]

  • پنجاب میں بچوں کےاغواءکےواقعات پروفاقی حکومت بھی پریشان، اجلاس طلب

    لاہور: (اے پی پی) پنجاب میں بچوں کے اغواء کے واقعات پر وفاقی حکومت بھی پریشان ہے ، وفاقی وزارت انسانی حقوق نے جمعہ کے روز لاہور میں اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کر لیا ۔ وفاقی وزیر انسانی حقوق کامران مائیکل نے پنجاب میں بچوں کے اغواء کے بڑھتے ہوئے واقعات پر لاہور میں اعلیٰ […]

  • عابد شیرعلی کاجلاپور بھٹیاں گریڈ اسٹیشن کا دورہ

    حافظ آباد (آئی این پی )وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی اچانک جلاپور بھٹیاں گریڈ اسٹیشن پر پہنچ گئے۔فرائض میں غفلت برتنے اور عوامی شکایات پر وزیر مملکت نے سکھیکی سب ڈویژن کے ایس ڈی او سمیت تمام عملہ کو معطل کر دیاجبکہ کرپشن کی شکایات پر جلاپور بھٹیاں کے اسسٹنٹ لائن […]

  • اگر ممبران اسمبلی کا یہ حال ہے تو غریب کاشتکار کا کیا ہوگا، ایاز

    اسلام آباد(آئی این پی)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پنجاب سمیت دیگر صوبوں میں پاسکو کی جانب سے باردانہ کی غیر منصفانہ تقسیم پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وزرات قومی تحفظ خوراک کی بے بسی نظر آرہی ہے،اگر ممبران اسمبلی کا یہ حال ہے تو غریب کاشتکار کا کیا ہوگا،وزارت کو […]