خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی میں سعودی عرب میں مقامات مقدسہ پرحملوں کی مذمتی قرارداد متفقہ طورپرمنظور

  • اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں سعودی عرب میں مقامات مقدسہ پر حملوں کی مذمتی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی‘ قرارداد میں کہا گیا کہ مقامات مقدسہ پر دہشت گردانہ حملے عالم اسلام پر حملے ہیں دہشت گرد انسانیت کے دشمن ہیں‘ عالمی برادری اور اسلامی ممالک اتحاد و یکجہتی کے […]

  • پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنےکی اجازت کسی کو نہیں دینگے، سائرہ افضل

    حافظ آباد(آئی این پی )وزیر مملکت برائے صحت سائرہ افضل تارڑ نے کہا ہے کہ احتجاج ہر کسی کا حق ہے لیکن پاکستان کی ترقی کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے کی اجازت کسی کو نہیں دینگے۔پاکستان کی تاریخ میں جب بھی کوئی احتجاج ہوا تو بد قسمتی سے کوئی بھی احتجاج پر امن نہیں ہو […]

  • پاکستان اور ترکی نے سب سے زیادہ مہاجرین کو پنا ہ دی

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم کے مشیربرائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی نے دنیا میں سب سے زیادہ مہاجرین کو پنا ہ دی ، اسی لئے پاکستان اور ترکی کے تعلقات خطے میں امن و استحکام کی ضمانت ہیں،پاکستان صدر اردگان کی قیادت میں مضبوط ترکی کی حمایت کرتا ہے […]

  • ‘چودھری نثار کو رات دن میرے ڈراؤنے خواب آتے ہیں’ اعتزاز

    اسلام آباد: (اے پی پی) سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ چودھری نثار کے اعصاب پر میں ہی سوار ہوں ، وفاقی وزیر داخلہ کو رات دن میرے ہی ڈراؤنے خواب آتے ہیں ۔ چودھری نثار علی خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا کہ چودھری نثار کو پریس […]

  • اسلام آباد سمیت مختلف علاقوں میں 5.5شدت کےزلزلےکےجھٹکے

    اسلام آباد (آئی این پی ) اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.5 اور مرکز کوہ ہندوکش تھا۔ خیبر پختونخواہ کے اکثر اضلاع سمیت جڑواں شہروں میں علی الصبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے۔ زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ […]

  • جہانگیر ترین سےکوئی اختلافات نہیں، شاہ محمود

    واشنگٹن :(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین سے کوئی اختلافات نہیں، ان کے اختلافات کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔ واشنگٹن میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کی جانب سے شاہ محمود قریشی کے اعزاز میں استقبالیہ دیا گیا، جہاں پارٹی کارکنان کی […]

  • پرویزمشرف کی جائیداد ضبط کرنیکاحکم ،عمل درآمد شروع

    پرویزمشرف:(اے پی پی) پرویزمشرف کی جائیداد ضبط کرنے سے متعلق اسپیشل جج اسلام آباد کے حکم پر عمل درآمد شروع کردیا گیا،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے کراچی میں سابق صدر کے چار بنگلے ضبط کرنے کا حکم دے دیا- آرمی ہاؤسنگ اسکیم کا1بنگلہ اور1پلاٹ بحق سرکار ضبط کرنے کا حکم دینے کے ساتھ فیز8 […]

  • کرپشن میں ملوث افراد کوگرفتار نہ کرنے پرسپریم کورٹ برہم

    اسلام آباد: (اے پی پی) نیب کی کارکردگی پر نالاں چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ نیب اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث ملزمان کو گرفتار کیوں نہیں کرتا ۔ سپریم کورٹ میں سندھ میں اشتہارات کی مد میں کرپشن کیس کی سماعت ہوئی ۔ چیف جسٹس کا اپنے ریمارکس میں کہنا تھا آٹھ سے […]