خبرنامہ پاکستان

پاکستانی سفیروں کےلیے3 اہم نکات پرمشتمل پالیسی مرتب

  • کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے بیرون ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کیلیے تین اہم نکات پر مشتمل پالیسی مرتب کرلی ہے ۔ وفاقی حکومت کے اہم ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ وفاقی حکومت نے بیرون ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کو تین اہم نکات پرمشتمل پالیسی کے تحت اپنی کوششوں کوتیز کرنے کی […]

  • چوہدری نثاررینجرزکوخاص مقاصد کیلیےاستعمال کرناچاہتے ہیں، چانڈیو

    کراچی:(اے پی پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ رینجرز کو خصوصی اختیارات تسلسل سے دئیے جاتے رہے ہیں جو کبھی متنازعہ نہیں رہے البتہ چوہدری نثار رینجرز تعیناتی کو خاص مقاصد کے لیے استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ […]

  • مسئلہ کشمیر پربھارت کو ضرورشکست ہوگی، سرتاج عزیز

    اسلام آباد:(اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے پاکستان سیاسی، سفارتی اور اخلاقی طور پر کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کی حمایت جاری رکھے گا اور مسئلہ کشمیر پر بھارت کو ضرورت شکست ہوگی۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر کے حوالے سے تحریک التواء پر پالیسی بیان دیتے […]

  • سندھ بھرمیں آپریشن کیلئےبھرپورمدد کریں گے: نثار

    اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار کا کہنا ہے سندھ میں رینجرز کو سیاسی فٹبال نہیں بننے دیں گے اور رینجرز صرف کراچی میں نہیں پورے سندھ میں ہے ، امید ہے کہ ہر دفعہ توسیع کا مسئلہ سیاسی مسئلہ نہیں بنے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیرداخلہ چوہدری […]

  • اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں بارش کا امکان

    اسلام آباد (آئی این پی) آج ملک کے زیادہ تر علاقے گرمی اور حبس کی لپیٹ میں رہے تاہم فیصل آباد، ملتان، ہزارہ اور فاٹا میں چند مقامات پر گرج چمک کےساتھ بارش جبکہ کراچی ڈویژن میں بونداباندی ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں میں لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور ڈویژن […]

  • قومی اسمبلی، مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف قرارداد منظور

    اسلام آباد: (اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ منظور ۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن سے بھارتی فوج کے جبر و ستم کی تحقیقات کا مطالبہ ۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کشمیر کی موجودہ صورت حال پر بحث سمیٹتے ہوئے کہا حالیہ مظالم کیخلاف […]

  • ‘معاملےکےحل کیلئےحکومت کو ٹی اوآرزپرڈیڈلاک ختم کرنا ہوگا’

    اسلام آباد: (آئی این پی) ٹی او آرز پر ڈیڈلاک اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ حکومت پر برہم۔ کہتے ہیں انکوائری ایکٹ 1956 میں ترمیم سے بات نہیں بننے والی۔ 5 اگست کو شروع ہونے والے سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے پاناما لیکس پر بل پیش کرنے کا اعلان۔ خورشید شاہ نے کہاکہ اسپیکر […]

  • بائیس ہزار کے قریب جعلی پاکستانیوں کی شناخت

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کا پریس کانفرنس سے خطاب میں کہنا تھا کہ نادرا کو شناختی کارڈز کی تصدیق کیلئے 6 ماہ کا وقت دیا تھا، اس ٹائم فریم کا آج پہلا ماہ ختم ہوا ہے۔ ایک ماہ میں 20 فیصد شناختی کارڈز تصدیق ہو چکے ہیں۔ […]