خبرنامہ پاکستان

پاناما پیپرزکی گھنٹی حکومت کےگلےمیں بندھی ہوئی ہے:اعتزاز

  • اسلام آباد (آئی این پی )پیپلز پارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پاناما پیپرز کی گھنٹی حکومت کے گلے میں بندھی ہوئی ہے،معاملے سے جتنا راہ فرار اختیار کیا جائے گا،گھنٹی اتنا ہی ٹن ٹن کرتی رہے گی،پاناما لیکس پر بہت لچک دکھادی۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

  • دہشت گردوں کو تباہ کرنے میں پاک فضائیہ کا کردارقابل تحسین ہے: وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے ایئر چیف مارشل سہیل امان نے ملاقات کی جس میں انہوں نے ملکی فضائی حدود کے دفاع کیلئے پاک فضائیہ کے کردار کو سراہا۔ پیر کو ایئرچیف مارشل سہیل امان نے وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں وزیراعظم نے ملکی فضائی حدود کے […]

  • پانامہ انکوائری کمیشن معاملہ، 1956 ایکٹ میں ترمیم کا فیصلہ

    لاہور: (اے پی پی) پانامہ لیکس کی تحقیقات کے حوالے سے حکومت نے اپوزیشن کا ایک اور بڑا اعتراض ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ انکوائری کمیشن 1956کے ایکٹ میں حکومت نے ترامیم پر رضا مندی ظاہر کر دی ۔ قومی اسمبلی میں ترمیمی بل لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ایک طرف پانامہ لیکس […]

  • عدالتی حکم پرڈی ایچ اےنےپرویز مشرف کی جائیداد قرق کرلی

    کراچی:(آئی این پی) سابق صدرپرویزمشرف کی جائیداد کی ضبطگی کے عدالتی حکم پر ڈی ایچ اے نے کراچی میں سابق صدر کی جائیداد قرق کرلی۔ کراچی کی مقامی عدالت کے ناظرکے مطابق اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے حکم پرکراچی کی ڈیفنس ہاوسنگ اتھارٹی نے سابق صدرپرویز مشرف کی جائیداد کی ضبطگی کی زبانی اطلاع […]

  • عوام تحریک یا دھرنوں کا حصہ نہیں بنیں گے:عابد شیر

    اوکاڑہ(آئی این پی)وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ عوام میں شعور پیدا ہو چکا ہے وہ کسی ایسی تحریک یا دھرنوں کا حصہ نہیں بنیں گے جو ملک کوترقی کے راستے سے کوسوں دور لے جائیں۔ عوام سمجھتی ہے کہ موجوہ حکومت ہی ملک سے محرومیوں کا خاتمہ کر […]

  • وقت کی اہم ضرورت نوجوانوں میں لیڈرشپ سکلز پیداکرناہے، احسن اقبال

    اسلام آباد (آئی این پی )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ وقت کی اہم ضرورت نوجوانوں میں لیڈرشپ سکلز پیدا کرنا ہے ،کامیاب انسان اندھیرے میں روشنی کی کرن تلاش کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،نوجوانوں کے اندر مایوسی ختم کر کے مثبت سوچ پیدا کرنے کی ضرورت ہے،آج […]

  • کسی دوسرے ملک نے پاکستان جیسی قربانیاں نہیں دی، وزیراعظم

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو مذہبی اور نسلی امتیاز سے محفوظ بنائیں گے، ہر شہری کو مستحکم اور خوشحال پاکستان کے ثمرات سے مستفید کریں گے،انتہاپسندانہ نظریات عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں،بے مثال قربانیوں کے باعث دہشتگرد اور انتہا پسند عناصر ناکام ہوئے،دہشتگردی کے خلاف فرنٹ لائن […]

  • پاناما کے

    بھارتی وزیرداخلہ پاکستان آنےکی غلطی ہرگزنہ کریں، سراج الحق

    لاہور:(اے پی پی) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر جب تک پاکستان کا حصہ نہیں بن جاتا پاکستان نامکمل رہے گا۔ تین اگست کو بھارتی وزیر داخلہ کا استقبال کرنے والا پاکستان میں کوئی نہیں ہوگا جو اس کا استقبال کرے گا اس کی جگہ پاکستان میں نہیں ہوگی۔ […]