خبرنامہ پاکستان

الیکشن کمیشن:ووٹرفہرستوں کی تصدیق کیلئےنئےشیڈول کااعلان

  • الیکشن کمیشن:(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے ووٹر فہرستوں کو از سر نو ترتیب کے شیڈول میں رد و بدل کیا ہے۔نئے شیڈول کے مطابق ملک گیر سطح پر گھر گھر تصدیق کا مرحلہ 10 اگست سے شروع ہو گا ۔ الیکشن کمیشن فعال ہونے کے بعد نو منتخب ممبران کے جائزے اور تجاویز شامل […]

  • کرپٹ سسٹم کےخاتمےتک چین سےنہیں بیٹھیں گے: قریشی

    ورجینیا: (اے پی پی) تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان کے بارے میں امریکی تخفظات کو دور کرنے کے لیئے انہوں نے امریکی ایوان نمائندگان اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے اعلٰی عہدیداران سے ملاقاتیں کیں ہیں ، ان ملاقاتوں میں حوصلہ افزاء پیش رفت ہوئی ہے اور آنے […]

  • ملک بھرمیں جشن آزادی کی تیاریاں شروع

    کراچی:(اے پی پی) اگست کا مہینہ شروع ہوتے ہی ملک بھر میں جشن آزادی کی تیاریاں شروع ہوگئیں اور بازار رنگ برنگی جھنڈیوں اور سبز ہلالی پرچموں سے سج گئے۔ ملک بھر میں 69واں آزادی کا جشن منانے کے لئے تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں اور بازاروں میں ہر طرف سبز ہلالی پرچم اور رنگ […]

  • کرپٹ اوربدعنوان سیاسی ٹولہ جمہوریت کےلئےسب سےبڑاخطرہ ہے، عمران

    بنی گالہ:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ خیبرسے کراچی تک عوام کو متحرک کرکے وزیر اعظم نوازشریف کو قانون کے تابعداری پرمجبورکردیں گے۔ بنی گالا میں عمران خان کی سربراہی میں تحریک انصاف کا اجلاس منعقد ہوا جس میں جہانگيرترين، نعيم الحق، شيريں مزاری، سيف اللہ نيازی، […]

  • جائیداد کی فروخت سے متعلق نیا قانون نافذ

    اسلام آباد:(اے پی پی) حکومت نے جائیداد سے متعلق نئے قانون کو آرڈیننس کے ذریعے نافذ العمل کردیا جس کے مطابق مسلح افواج اور ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے اہلکاروں کے لواحقین کو ملنے والے پلاٹس پر کیپٹل گین ٹیکس نہیں لگے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جائیداد سے متعلق نئے قانون کے […]

  • اہم ممالک میں تعینات پاکستانی سفیروں کی کانفرنس آج سےشروع ہوگی

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کی ہدایت پر اہم ملکوں میں تعینات پاکستانی سفیروں اور عالمی اداروں میں موجود نمائندوں کی تین روزہ کانفرنس آج سے شروع ہو گی۔ وزیر اعظم نواز شریف آخری روز کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعظم کانفرنس میں عالمی اور علاقائی امن کے ویژن پر […]

  • دھرنےوالےصرف ڈی میں کھیلتےہیں، گول نہیں کرتے: مشرف

    دبئی: (اے پی پی) دبئی میں ایک انٹرویو میں جنرل پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ ملک سے خاندانی سیاست ختم ہونی چاہئے، تبدیلی وقت کا اہم تقاضا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھرنے والے صرف ڈی میں کھیلتے رہتے ہیں، گول نہیں کرتے۔ جنرل مشرف نے مزید کہا کسی سویلین حکومت نے عوام کو […]

  • طاہرالقادری کااحتجاجی تحریک شروع کرنےکااعلان

    لاہور: (اے پی پی) سیاسی کزن حکومت کیخلاف پھر ان ایکشن۔ پہلے عمران خان نے کیا احتجاج کا اعلان اور اب طاہر القادری بھی لگانے کو ہیں میدان۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عوامی تحریک کے سربراہ نے چھ اگست سے دمادم مست قلندر کا اعلان کیا، پچیس جماعتوں کی حمایت کا دعویٰ بھی […]