خبرنامہ پاکستان

نیپرانےبجلی کی قیمت میں 2 روپے 80 پیسےکی کمی کردی

  • اسلام آباد:(اے پی پی) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 2 روپے 80 پیسے فی یونٹ کمی کر دی ہے تاہم کے الیکٹرک اور 300 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر اس کا اطلاق نہیں ہو گا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولرٹی اتھارٹی نے جون کے مہینے کے لئے بجلی کی قیمت میں 2 […]

  • کشمیرکامسئلہ ٹرننگ پوائنٹ ہے،حکمران ڈٹ جائیں:حافظ سعید

    اسلام آباد(آئی این پی ) امیر جماعۃ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ ٹرننگ پوائنٹ ہے۔حکمران ڈٹ جائیں اور کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہوں‘عالم اسلام اورانصاف پسند دنیا پاکستان کے ساتھ کھڑی ہو جائے گی۔طیب اردگان نے ترکی کی تاریخ کا روشن باب لکھ دیا اور خلافت عثمانیہ […]

  • آزادکشمیرکےانتخابات نےپاکستان کی سیاست کا رُخ متعین کردیاہے: برجیس طاہر

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر برائے اُمور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری محمد برجیس طاہر نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے انتخابات کے نتائج نے پاکستان کی سیاست پر دور رس اثرات مرتب کیے ہیں اور ان انتخابات نے پاکستان کی مستقبل کی سیاست کے رُخ کابھی تعین کر دیا ہے ۔انہوں نے […]

  • سینیٹ اجلاس، بلب کےدھماکےسےسینیٹرزپرسکتہ طاری ہوگیا

    اسلام آباد (آئی این پی) سینیٹ میں اجلاس کی کارروائی کے دوران اچانک بلب ٹوٹ گیا جس سے زور دار دھماکا ہوا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری تھا کہ اچانک زور دار دھماکے کی آواز آئی اور ایک لمحے کے لئے ایوان میں سکتہ طاری ہو […]

  • آزادکشمیر؛ مسلم لیگ(ن)3‘جماعت اسلامی اورپیپلز پارٹی کی 1،1 نشست پرکامیابی

    مظفر آباد (آئی این پی) آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خواتین کی پانچ مخصوص نشستوں پر انتخابات کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) 3‘ جماعت اسلامی ایک اور پیپلز پارٹی نے ایک نشست پر کامیابی حاصل کی۔ جمعہ کو آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی خواتین کی مخصوص پانچ […]

  • پاکستان اورانڈونیشیا کےدرمیان تجارت 2 ارب 20 کروڑڈالرتک پہنچ گئی، سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) سینٹ کوحکومت کی جانب سے آگاہ کیاگیا ہے کہ یکم جولائی 2011 سے 30 جون 2016 تک 450 پاکستانی ماہی گیروں کو بھارت نے گرفتار کیا‘ 395 کو رہا کرایا جاچکا ہے،انڈونیشیا کے پاکستانی سفارتخانے میں 12 افراد کا عملہ موجود ہے، این ایچ اے میں ڈائریکٹرز کی 25 فیصد […]

  • الیکشن کمیشن وزیراعظم کےخلاف ریفرنس کی سماعت کرےگا

    الیکشن کمیشن:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے پاناما لیکس پر نوازشریف کے خلاف ریفرنس کی سماعت کے لیے 3 اگست کی تاریخ مقرر کردی ۔ پیپلزپارٹی،پی ٹی آئی،عوامی مسلم لیگ،پاکستان عوامی تحریک نےریفرنس دائر کررکھے ہیں۔ الیکشن کمیشن نے درخواستوں کاجائزہ لےکرسماعت کےلیے منظورکیں،وزیراعظم کےخلاف دائر4درخواستوں کی سماعت ایک ساتھ کی جائےگی۔ الیکشن کمیشن نے […]

  • سامعہ کی گردن پر زخم کا نشان تھا، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں انکشاف

    جہلم (آئی این پی )مبینہ طور پر ‘غیرت’ کے نام پر قتل کی گئی پاکستانی نژاد برطانوی خاتون سامعہ شاہد کی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق خاتون کی گردن پر زخم کا نشان پایا گیا جبکہ ان کے منہ سے خون آمیز جھاگ بھی نکل رہا تھا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سامعہ شاہد کی موت کی […]