خبرنامہ پاکستان

حکومت انسانی وسائل کی ترقی پرتوجہ دے رہی ہے، احسن اقبال

  • اسلام آباد: (آئی این پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت انسانی وسائل کی ترقی پر توجہ دے رہی ہے۔ حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کا بجٹ 100 ارب روپے سے بڑھا کر 200 ارب کر دیا ہے۔ اقتصادی ترقی کیلئے سیاسی استحکام اشد ضروری […]

  • پاکستان امریکا سے55 انجن خریدے گا، وفاقی وزیرریلوے

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پاکستان امریکا سے 55 انجن خریدے گا جو آئندہ سال تک مل جائیں گے جب کہ چین کے خریدے گئے انجنوں کی بحالی کے لئے فزیبلٹی رپورٹ کی تیاری شروع کردی۔ سینٹ میں وققہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد […]

  • سپریم کورٹ نےاسٹیل مل ملازمین کی درخواست مستردکردی

    سپریم کورٹ:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے6ماہ کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور اسٹیل مل کی فعالیت کےلیے دائر کی جانے والی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس اعجاز افضل اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل بنچ نے کیس کا فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ اسٹیل مل ملازمین نے آرٹیکل 184کے تحت 6ماہ کی تنخواہوں کی عدم […]

  • محکمہ ریلوےمیں کرپشن پرآڈٹ رپورٹ مسترد

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیرریلوےخواجہ سعد رفیق نے اپنے محکمے میں کرپشن کے حوالے سے آڈٹ رپورٹ مسترد کر دی ۔ ریلوے میں ہوشربا کرپشن کی داستانیں،آڈٹ میں بھی ریلوے میں کرپشن کی نشاندہی ہوئی مگر وزیر ریلوے رپورٹ کو ماننے سے انکاری ہیں۔ خواجہ سعد رفیق محکمہ آڈٹ پر برس پڑے۔انہوں نے کہا کہ […]

  • وزیراعظم کی ہدایت پرطارق فاطمی کی کوششیں رنگ لےآئیں

    وزیراعظم:(اے پی پی) وزیراعظم کی خصوصی ہدایات پر معاون خصوصی طارق فاطمی کی سفارتی کوششیں رنگ لائیں اور ذولفقار علی کی سزائےموت پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ انڈونیشیامیں سفیرپاکستان عاقل ندیم کاکہناہےکہ انکوائری کمیٹی نےاپنی رپورٹ میں کہاتھا کہ ٹرائل میں بہت ساری غلطیاں ہوئی ہیں۔ مریم نوازکہتی ہیں کہ کیس پیچیدہ تھا،سزاپرعمل رکنے […]

  • طالبان کا حمایتی نہیں؛ معصوم لوگوں کےقاتل دہشت گرد ہیں، عمران خان

    دبئی:(اے پی پی) تحر یک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے آصف زرداری کے دارالعلوم حقانیہ الزامات مسترد کر تے ہوئے کہا ہے کہ آصف زرداری ان کرپٹ حکمرانوں جیسے ہیں جو مغربی حمایت کیلیے خود کو لبرل ظاہرکرتے ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ وہ طالبان کا حمایتی نہیں بلکہ اُن کو دہشت گرد […]

  • سپریم کورٹ سرکاری اسپتالوں میں طبی سہولتیں نہ ملنےپربرہم

    اسلام آباد:(اے پی پی) سپریم کورٹ نے پولی کلینک اسپتال میںدوائوں کی چوری کے بارے میں ازخودنوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے اس کادائرہ پورے ملک تک پھیلادیاہے اوروفاقی وچاروںصوبائی حکومتوں سے سرکاری اسپتالوںکی صورت حال کے بارے میں رپورٹس طلب کرلی ہیں۔ جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس طارق پرویز پر مشتمل 2 رکنی […]

  • پشاور: چارسدہ بس اسٹینڈ کےقریب دھماکا، تین اہلکارزخمی

    پشاور:(اے پی پی) پشاور میں چارسدہ روڈ پر سڑک کے کنارے نصب بارودی مواد کے دھماکے میں ٹریفک پولیس اہلکار سمیت تین افراد زخمی ہو گئے ، دھماکے میں ڈیڑھ کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق چارسدہ روڈ پر اسٹینڈ کے قریب نصب بارودی مواد میں اچانک زور دار دھماکا […]