خبرنامہ پاکستان

پاکستانی شہری ذوالفقارکی سزائےموت پرعملدرآمد روک دیا گیا

  • لاہور: (آئی این پی) انڈونیشیا میں منشیات کیس میں قید پاکستانی شہری ذوالفقار علی شاہ کی سزائے موت پر عمل درآمد روک دیا گیا۔ ذوالفقار علی شاہ سمیت چودہ افراد کو سزائے موت دی جانا تھی تاہم آخری وقت میں ذوالفقار علی اور دیگر نو افراد کی سزائے موت پر عملدرآمد روکا گیا جبکہ تین […]

  • پاکستان ریلویز نےعارضی مزدوروں کی تنخواہ بڑھا دی

    لاہور: (آئی این پی) لاہور اور سکھر ڈویژنوں میں پاکستان ریلوے کے ہزاروں عارضی مزدوروں کی تنخواہ 7 ہزار روپے ماہانہ ہونے کی خبر دنیا نیوز نے سے 13 جون 2016ء کو نشر کی جس پر وزارت ریلوے کو ہوش آیا لیکن ملکی قانون کے مطابق، کم از کم 14 ہزار روپے اجرت کے بجائے […]

  • چیف جسٹس نے خود کوکراچی بد امنی کیس بینچ سےعلیحدہ کرلیا

    کراچی(آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی نے سوشل میڈیا پر اپنے اور اہل خانہ کے بارے میں پروپیگنڈے کے باعث خو د کو کراچی بد امنی کیس کے بینچ سے علیحدہ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کراچی بد امنی کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس […]

  • وزیراعظم کوکرنٹ سے ہلاکتوں کی رپورٹ پیش کردی گئی

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کو لاہور میں بجلی کی تار گرنے سے ہونے والی ہلاکتوں کی رپورٹ پیش کردی گئی‘ رپورٹ میں غفلت کے مرتکب افراد کی نشاندہی‘ انضباطی کارروائی اور مقدمہ درج کرنے کی سفارش کی گئی ہے‘ وزیراعظم نے وزارت پانی و بجلی کو ان سفارشات کی منظوری دیدی۔ […]

  • آزادکشمیر:مسلم لیگ ن کے3 امیدواربلا مقابلہ کامیاب

    آزادکشمیر:(اے پی پی) آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی 8 مخصوص نشستوں میں سے تین پر مسلم لیگ ن کے امیدوار بلا مقابلہ جیت گئے ،خواتین کے پانچ مخصوص نشستوں پر پولنگ کل ہوگی ۔مخصوص نشستوں پر امیدواروں کا چناؤ نو منتخب نمائندے کریں گے ۔ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر مسلم لیگ […]

  • سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

    سپریم کورٹ:(اے پی پی) سی سی ٹی وی کیمروں سے متعلق رپورٹ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں جمع کرادی گئی ، رپورٹ کے مطابق شہر میں 2321 سی سی ٹی وی کیمرے نصب ہیں جن کا کنٹرول پولیس کے ایم سی اور حکومت سندھ کے پاس ہےا ور پولیس کے 820 کیمروں میں سے صرف […]

  • کراچی: مقامی عدالت کا مشرف کی جائیداد ضبط کرکےرپورٹ پیش کرنےکاحکم

    کراچی: (اے پی پی) کراچی کی مقامی عدالت نے سابق صدر پرویز مشرف کی جائیدادیں تین روز میں ضبط کرنے کے لئے ڈی ایچ اے کو نوٹس جاری کردیا ۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ساؤتھ کی جانب سے جاری ہونے والے احکامات کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کی ڈیفنس میں چار جائیدادیں ہیں ، […]

  • مسئلہ کشمیرکے فریق اوروکیل ہیں، پرویزرشید

    اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان مسئلہ کشمیر کا فریق بھی ہے اور وکیل بھی ،پاکستان کشمیریوں کی سفارتی ، سیاسی اور اخلاقی حمایت جاری رکھے گا،کشمیریوں کو بنیادی انسانی حقوق دینا بھارت کی ذمہ داری ہے،وزیراعظم نوازشریف کی کشمیر کیلئے سب […]