خبرنامہ پاکستان

پاکستان کےبعد بھارت بھی انڈونیشیا میں اپنےشہری کوبچانےکیلئے میدان میں آگیا

  • نئی دلی:(اے پی پی) پاکستان کے بعد بھارت نے بھی انڈونیشیا میں سزائے موت پانے والے اپنے شہری کی سزا رکوانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ بھارتی شہری گردیپ سنگھ کو منشیات […]

  • ذوالفقارکی سزائےموت رکوانےکی پاکستانی سفارت خانےنےکوششیں تیز

    انڈونیشیا:(اے پی پی) انڈونیشیا میں منشیات فروخت کرنے کے جھوٹے الزام میں سزائے موت کے منتظر بے گناہ ذوالفقار کو بچانے کے لئے پاکستانی سفارتخانے سے کوششیں تیز کردی ہیں۔ انڈونیشا کے دارالحکومت جکارتہ میں تعینات پاکستانی سفیر عقیل نسیم کا کہنا ہے کہ ہم انڈویشیا کے عدالتی نظام پر یقین رکھتے ہیں لیکن پاکستانی […]

  • وسیم اخترکیساتھ مشرف کوملوث کیوں نہیں کیا جارہا، نہال ہاشمی

    اسلام آباد:(اے پی پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی نے کہا ہے سانحہ 12 مئی کے 9 برس بعد وسیم اخترکے ساتھ پرویزمشرف اورمصطفی کمال کو ملوث کیوں نہیں کیا جا رہا۔ سرکاری ملازمین کو سیاسی فیصلے نہیں کرنے چاہئیں، پی پی پی سندھ کے ساتھ حلوائی کی دکان اور داداجی کی فاتحہ […]

  • دو امریکی بغیرویزاپاکستان پہنچ گئے

    کراچی:(اے پی پی)ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے بغیر ویزا امریکی شہریوں کو پاکستان لانے پر 2 غیرملکی ایئرلائنز پر جرمانہ عائدکردیاہے اورایئرلائنز کو تنبیہ کی گئی ہے کہ مستقبل میں اس طرح کاواقعہ پیش آنے پر جرمانے میں اضافے اور ایئرلائنز کو پابندیوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ ایف آئی اے امیگریشن نے […]

  • ائیربلیوحادثہ، متاثرین 6 سال بعد بھی انصاف کےمنتظر

    اسلام آباد: (آئی این پی) ائیر بلیو حادثے کو 6 سال ہو گئے ، ہر گھرانہ اپنے پیاروں کے بچھڑنے پر اداس ہے تو کئی اب بھی انصاف کی تلاش میں عدالت کا دروزاہ کھٹکھٹا رہے ہیں ۔ 146 مسافروں اور عملے کے چھ افراد سمیت ایک 152 افراد کی زندگی کا سفر مارگلہ کی […]

  • وزیراعظم کی انڈونیشیا میں پھنسےپاکستانی طالبعلم کی مدد کی ہدایت

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترجمان وزیراعظم کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے جکارتہ میں پاکستانی سفارتخانے کو ہدایت کی ہے کہ پاکستانی کمسن طالبعلم انیس کی معاونت کی جائے اور انیس کے اہلخانہ کی جکارتہ میں رہائش کے انتظامات کئے جائیں۔ ذیابیطس کے باعث پاکستانی طالبعلم انیس کے جسم کے مختلف اعضاء نے کام […]

  • ذوالفقارعلی کےمعاملےپرانڈونیشاء کی حکومت سےرابطےمیں ہیں، دفترخارجہ

    اسلام آباد(آئی این پی ) ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی کے معاملے پر انڈونیشاء کی حکومت سے رابطے میں ہیں اور ذوالفقار علی کی گرفتاری کی وجوہات ٹیکنیکل ہیں،انڈونیشیاء کی سپریم کورٹ نے بھی ذوالفقار علی کی سزا کو برقرار رکھا ہوا ہے۔بدھ کو ترجمان دفترخارجہ نفیس ذکریا نے […]

  • پولیس کو 9سال بعد12مئی کا واقعہ یاد آنا حیران کن ہے، خورشید شاہ

    کراچی(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس پر وزیر خزانہ اور میں نے مشاورت کے ساتھ کمیٹی تشکیل دی تھی اب پھر اسپیکر قومی اسمبلی نے مجھ سے رابطہ کیا ہے ،میں نے انہیں جواب دیا کہ اپوزیشن کے ساتھ اس طرح رابطہ کریں کہ کسی کو […]