خبرنامہ پاکستان

جنوبی افریقہ، تھائی لینڈ اوربرطانیہ سےٹارگٹ کلرزکی فنڈنگ جاری: رینجرز

  • کراچی: (اے پی پی) رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ ٹارگٹ کلرز کو جنوبی افریقہ ، تھائی لینڈ اور برطانیہ سے فنڈنگ جاری ہے ۔ رینجرز حکام کے مطابق کراچی میں 7950 آپریشنز کیے گئے، گرفتار افراد میں 1236 دہشتگرد،848 ٹارگٹ کلرز، 403 بھتہ خوراور 143 اغوا کار تھے،حیدر آباد سے 12 ایسے افراد گرفتار […]

  • نواب اکبربگٹی کیس، مشرف کی میڈیکل درخواست مسترد

    کوئٹہ (اے پی پی) بلوچستان ہائی کورٹ نے نواب اکبر بگٹی کیس کے نامزد ملزم پرویز مشرف کی میڈیکل درخواست مسترد کر دی ۔ بلوچستان ہائی کورٹ کے جج جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس ہاشم کاکڑ پر مشتمل ڈبل بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ کیس میں نامزد ملزم سابق صدر پرویز مشرف کے […]

  • پاک چین اقتصادی راہداری سےکاروبارکی نئی راہیں کھلیں گی: صدرمملکت

    اسلام آباد (آئی این پی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری اور توانائی کے منصوبوں کی تکمیل سے کاروبار کی نئی راہیں کھلیں گی اور روز گار کے مواقع ملیں گے، اس سلسلے میں حکومت کی پالیسیاں درست سمت میں ہیں۔ صدر مملکت نے یہ بات عاطف اکرام شیخ کی […]

  • اپوزیشن کی نااہلی کی وجہ سےنواز شریف پانامہ لیکس سےبچ گئے،شیخ رشید

    کراچی(آئی این پی)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی نااہلی کی وجہ سے نواز شریف پانامہ لیکس سے بچ گئے ہیں،عمران خان ساری زندگی دھاندلی کے خلاف تحریک نہیں چلائیں گے اب عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا،نواز حکومت پانامہ لیکس سے اب نہیں بچ سکتی اور جمہوریت کو […]

  • ہمارےدل مقبوضہ کشمیرکےبھائیوں کےساتھ دھڑکتے ہیں، وزیراعظم

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے دل مقبوضہ کشمیر کے بھائیوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں، ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں‘ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کا نامکمل ایجنڈا ہے‘ پاکستان اخلاقی اور سفارتی سطح پر ہمیشہ کشمیری بھائیوں کے حق خود ارادیت کی تائید و […]

  • امریکا نےپاکستان کوبحران میں نظراندازکیا،جان میک کین

    امریکا:(اے پی پی) امریکا کی آرمڈ سروسز سےمتعلق سینیٹ کمیٹی کے چیئرمین جان مک کین نےتسلیم کیاہے کہ امریکا نے پاکستان کو بحرانی صورت حال میں نظر انداز کیااورافغانستان میں امریکی مشن پاکستان کے تعاون کے بغیر حیران کن حدسے بھی زیادہ مشکل ہے۔ امریکی سینیٹر نےیہ بات برطانوی اخبارمیں لکھےگئےمضمون میں کہی۔ سینیٹرجان مک […]

  • الیکشن کمیشن کے نئے ارکان نےحلف اٹھا لیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے نئے مقرر کردہ ارکان حلف برداری کی تقریب ہوئی، چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا نے نومنتخب ممبران الیکشن کمیشن سے حلف لیا، پنجاب سےالطاف ابراہیم،سندھ سےعبد الغفار سومرو، خیبر پختونخوا سے خاتون رکن ارشاد قیصر اور بلوچستان سے شکیل بلوچ نے عہدے کاحلف اٹھایا، […]

  • سوئٹزرلینڈ سےاطلاعات کےتبادلےپراتفاق، اکاؤنٹس رازنہیں رہیں گے، ڈار

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیرخزانہ سینیٹر اسحق ڈار نے کہا ہے کہ سوئس بینکوں میں چھپائی دولت تک پہنچ گئے ہیں، پاکستان اور سوئٹزر لینڈ میں اطلاعات کے تبادلے پراتفاق ہو گیا، اب سوئس بینکوں کے اکاؤنٹس رازنہیں رہیں گے،پاکستان کی معیشت بہترہوگی جلدہی آئی ایم ایف کوخداحافظ کہہ دینگے۔ انھوں نے کہاکہ کراچی […]