خبرنامہ پاکستان

اقتصادی راہداری قابل عمل منصوبےکی شکل اختیارکرچکا ہے:چینی سفیر

  • اسلام آباد(آئی این پی) چینی سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری قابل عمل منصوبے کی شکل اختیار کرچکا ہے اورپاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر کام کی رفتار مثبت اور جامع ہے،اقتصادی راہداری کو مستقبل میں فنانس،سائنس وٹیکنالوجی تک وسعت دیں گے،پاکستان اور چین کے درمیان روزانہ کی بنیاد پر دوطرفہ […]

  • پرویزمشرف کی جائیداد قرقی کےاحکامات سیشن جج کو موصول

    اسلام آباد:(آئی این پی) اسلام آباد کی خصوصی عدالت کی جانب سےسابق صدرجنرل ریٹائرڈپرویز مشرف کی جائیداد قرقی کےاحکامات سیشن جج لاہورکو موصول ہو گئے۔ اسلام آبادکی خصوصی عدالت نے سنگین غداری کے مقدمےمیں جنرل ریٹائرڈپرویزمشرف کےپیش نہ ہونے پر ان کی جائیداد قرقی کے احکامات جاری کر رکھے ہیں۔ ان احکامات کی ایک کاپی […]

  • نیوکلیئرسپلائرزگروپ کسی کوامتیازی حیثیت حاصل نہیں ہونی چاہیے: ایازصادق

    اسلام آباد: (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نےکہا ہے کہ عسکریت پسندی کی سوچ اور دہشتگردی دنیا کا ایک بڑا مسئلہ ہے، پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ملک ہے، ایٹمی اثاثے محفوظ ہاتھوں میں ہیں، پاکستان ایٹمی عدم پھیلاو کی پالیسی پر سختی سے کاربند ہے ۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق […]

  • موجودہ دورمیں مغربی معیشتیں انحطاط کا شکارہیں: رضاربانی

    اسلام آباد(آئی این پی) چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں مغربی معیشتیں انحطاط کا شکار ہیں،عرب ممالک عدم استحکام کا شکار ہیں،ایشیائی ممالک معاشی استحکام اور امن و امان کے حصول کیلئے کوشاں ہیں، ایشیاء کا مستقبل تنوع پر ہے،مغرب پرانحصار ختم کرنا ہوگا،دنیا میں مظالم کے باوجود انسانی حقوق […]

  • دہشتگردوں کی مالی معاونت؛ 126 اکاؤنٹس منجمد: اسٹیٹ بینک

    اسلام آباد:(اے پی پی) نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ اسٹیٹ بینک نے دہشت گردوں کی مالی معاونت پر 126 اکاؤنٹس منجمد کردیئے جب کہ ایف آئی اے نے دہشت گردوں کی مدد کے لیے آنے والے ایک ارب روپے ضبط کیے ہیں۔ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم اٹھارٹی (نیکٹا) کے نینشل کوآرڈینیٹر احسان غنی نے […]

  • الیکشن کمیشن کےنئےممبران کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت پارلیمانی امور نے الیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی تقرری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا جس کے بعد نئے ممبران آئندہ چند روز میں حلف اٹھائیں گے۔ وزارت پارلیمانی امور نے صدر مملکت ممنون حسین کی منظوری کے بعدالیکشن کمیشن کے نئے ممبران کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کا […]

  • بھارت کی پاکستان میں تعینات سفارتی عملےکواپنےبچےواپس بھیجنےکی ہدایت

    نئی دلی:(اے پی پی) بھارت نے پاکستان میں تعینات اپنے سفارتی عملے کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے بچوں کو اسکولوں میں نہ بھیجیں یا انہیں واپس بھارت بھیج دیں۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان دوریاں بڑھتی جارہی ہیں جس کی حالیہ مثال بھارت کی جانب سے سفارتی عملے کے لئے نئے احکامات ہیں۔ […]

  • ترک حکومت کاپاکستان سےفتح اللہ گولن کےسکول بند کرنےکامطالبہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) ترک حکومت کی جانب سے پاکستان سے فتح اللہ گولن کے سکولز بند کرنے کا مطالبہ سامنے آنے کے بعد دفتر خارجہ نے تمام ترک سکولز بند کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم پاک ترک انٹرنیشنل سکولز نے فتح اللہ گولن سے تعلق سے مکمل انکار کر دیا ہے۔ سکول مینجمنٹ […]