خبرنامہ پاکستان

انسانی اسمگلنگ میں ایف آئی اے افسران ملوث ہیں، گرفتار ملزمان کا انکشاف

  • اسلام آباد: (اے پی پی) انسانی سمگلنگ میں ملوث ملزمان کا عدالت میں بڑا انکشاف۔ ایف آئی اے افسران پر انسانی اسمگلنگ میں ملوث ہونے کا الزام۔ عدالت کا الزامات پر کسی بھی انکوائری کا حکم دینے سے اجتناب ۔ گرفتار دو ملزمان نے سنئیر سول جج کی عدالت میں انکشاف کیا کہ ایف آئی […]

  • عبدالستارایدھی کونوبل انعام دیاجائے: خورشید

    اسلام آباد(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے ناروے کی نوبل کمیٹی کو خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ عبدالستار ایدھی کو نوبل انعام دیا جائے،عبدالستار ایدھی نے ساری زندگی انسانیت کی خدمت کیلئے وقف کی،عبدالستار ایدھی نے رنگ و نسل اور مذہب سے بالاتر ہوکر انسانیت کی خدمت […]

  • قومی ادارےحکومت کامعاشی اصلاحات کاعمل جاری رکھیں: ڈار

    کراچی(آئی این پی)وفاقی وزیر خزانہ سنیٹر اسحاق ڈار نے ملک کی معاشی صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ قومی اداروں پر زور دیا ہے کہ وہ حکومت کا معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں تاکہ گذشتہ 3سالوں کے دوران حاصل کئے گئے معاشی فوائد کو مزید مستحکم کیا جاسکے،ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر […]

  • پانامہ لیکس معاملہ نان ایشو ہے، شاہد خاقان

    لاہور(آئی این پی) وفاقی وزیر پیٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس کا معاملہ نان ایشو ہے اسے جان بوجھ کر بڑھا چڑھا کر پیش جا رہا ہے(ن)لیگ کو آزاد کشمیر میں توقع سے زائد نشستیں ملیں ، آزاد کشمیر میں(ن)لیگ کو کامیاب کر کے عوام نے کشمیر پالیسی کی حمایت کردی […]

  • اقتصادی راہداری منصوبےکےروٹ میں ایک انچ کی تبدیلی نہیں ہوئی: صدر

    کراچی(آئی این پی)صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ شہرقائدمیں امن و امان کے مکمل قیام تک کراچی آپریشن جاری رکھا جائے گا، نیشنل ایکشن پلان کے ذریعے پورے ملک کے حالات کو بہتر بنا کر ملک کے حالات کو قومی معیشت کے لیے سازگار بنا دیا جائے گا۔ وہ کراچی میں انسٹی ٹیوٹ […]

  • چیف الیکشن کمشنرآزادکشمیرکا 8مخصوص نشستوں کیلئے شیڈول کااعلان

    مظفرآباد(آئی این پی)چیف الیکشن کمشنر آزادکشمیر غلام مصطفیٰ مغل نے 8مخصوص نشستوں کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا جس کیلئے24جولائی کو کاغذات نامزدگی وصول کئے جائیں گے اور 25جولائی کو نامزد امیدواروں کی اسکروٹنی کی جائیگی ۔تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو آزادکشمیر الیکشن کمیشن غلام مصطفیٰ مغل نے 8مخصوص نشستوں کیلئے شیڈول کا اعلان کردیا جس […]

  • اے آئی جی آپریشنزکی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول

    اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد پولیس کے اے آئی جی آپریشنز عاشر حمید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ پولیس کو موصول ہوگئی،پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اے آئی جی کے جسم پر گولی یا زخم کا کوئی نشان نہیں ملا،وجہ موت معلوم کرنے کیلئے لاش کے فرانزک ٹیسٹ کیلئے نمونے لاہور بھجوا دیئے گئے ہیں،وجہ موت […]

  • مسٹرجسٹس ثاقب نثارنےقائمقام چیف جسٹس آ ف پاکستان کاحلف اٹھالیا

    لاہور: (اے پی پی ) سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس ثاقب نثار نے قائم مقام چیف جسٹس آ ف پاکستان کا حلف اٹھا لیا۔سپریم کورٹ کے جج مسٹر جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جسٹس ثاقب نثار سے بطور قائمقام چیف جسٹس آ ف پاکستان کا حلف لیا۔حلف برداری کی تقریب ہفتہ کے روز سپریم […]