خبرنامہ پاکستان

کشمیریوں کےماورائےعدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہے:ملیحہ

  • نیویارک: (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی آزادانہ تحقیقات ضروری ہے،پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی اورسفارتی حمایت جاری رکھے گا۔اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی سے کشمیری وفدنے ملاقات کی اور مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم سے متعلق گفتگو کی […]

  • بھارتی تشدد سے50 بیگناہ کشمیری شہید ہوچکے ہیں: فاطمی

    (اے پی پی):وزیراعظم نواز شریف کے معاون خصوصی برائے خارجہ امورطارق فاطمی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔ مقبوضہ کشمیربھارت کی جانب سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزی ، بھارتی فورسز کی پرتشدد کارروائیوں سے 50سے زائد بے گناہ نہتے کشمیریوں کی شہادت پر وزیر اعظم […]

  • آزادکشمیرمیں ناکامی پرپی ٹی آئی کارکنان مایوسی کا شکار

    اسلام آباد:(اے پی پی) آزادکشمیرکے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی ناکامی پرتحریک انصاف کے کارکنان شدید مایوسی میں مبتلا ہیں اور پارٹی میں ہلچل مچ گئی ہے، چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے بیرسٹرسلطان محمود سمیت دیگر مرکزی قائدین کو عہدوں سے برطرف کے تحقیقات کا مطالبہ کردیا ہے۔ تحریک انصاف کے کارکنان […]

  • پاکستان نےمقبوضہ کشمیرکوبھارت کا اٹوٹ انگ قراردینےکا دعویٰ مستردکردیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کا بھارت کو اپنا اٹوٹ انگ قرار دینے کا دعویٰ مسترد کرتےہوئے کہا کہ یہ بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ متنازعہ ریاست ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں مقبوضہ کشمیر کو بھارت کے اٹوٹ انگ قرار دیے جانے کا دعویٰ مسترد کرتے […]

  • پارٹی کےفیصلے قبول نہ کرنےوالےکسی اورجماعت میں چلےجائیں:عمران

    لاہور:(آئی این پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ جنہیں پارٹی کے فیصلے قبول نہیں وہ کسی اور جماعت میں شامل ہوجائیں یا اپنی الگ جماعت بنا لیں۔ لاہور میں عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے قومی کنونشن اجلاس میں چیرمین پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت مخالف تحریک کے […]

  • نوازشریف جہاں سےگزرجائیں وہیں جلسہ ہوجاتا ہے: مریم نواز

    لاہور: (اے پی پی) مظفر آباد میں جلسے سے وزیر اعظم کے خطاب کے حوالے سے مریم نواز نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ اگرچہ وزیر اعظم نواز شریف ابھی مکمل صحت یاب نہیں ہوئے مگر صحت کچھ بہتر ہوتے ہی وہ عوام میں چلے گئے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم […]

  • بلاول نےسنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا اجلاس بلانےکافیصلہ کرلیا

    لاہور: (اے پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس بلانے کی منظوری دیدی ہے۔ اجلاس میں آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج کے حوالے سے قیادت کے ساتھ مشاورت کی جائے گی اور آئندہ سیاسی لائحہ طے کیا جائے گا۔ بلاول بھٹو نے سیاسی معاملات پر بڑے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ […]

  • تحریک انصاف کےارکان اسمبلی کا ناراض گروپ کھل کرسامنےآگیا

    پشاور: (اے پی پی) خیبرپختونخوا میں حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کا ناراض گروپ کھل کر سامنے آ گیا۔ پشاورمیں ایم پی اے یاسین خلیل کی رہائشگاہ پر ناراض ایم این ایز اور ایم پی ایز کی بیٹھک ہوئی جس میں اپنی ہی صوبائی حکومت پر خوب تنقید کے ڈونگرے برسائے گئے۔ […]