خبرنامہ پاکستان

امریکی ایئربیس نے بغاوت میں کردار ادا کیا، مغرب نے مذمت تک نہیں کی

  • اسلام آباد: (اے ی پی) شہر اقتدار میں ایڈیٹروں کو ترکی کی بغاوت کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے ترک سفیر صادق بابر گیرگین کا کہنا تھا کہ فتح اللہ گولن کے خلاف دہشتگردی میں ملوث ہونے کے ثبوت موجود ہیں، 15 جولائی کو پارلیمنٹ پر گن شپ ہیلی کاپٹر سے حملے کرائے گئے، چار […]

  • پاکستان کا مقبوضہ کشمیرکیلئےاقوام متحدہ سےرجوع کرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بے گناہ شہریوں کو شہید کئے جانے کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل سے رجوع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، مشیرخارجہ سرتاج […]

  • چودھری شجاعت کا اپوزیشن جماعتوں کےسربراہوں سےرابطوں کا فیصلہ

    لاہور: (اے پی پی) مسلم لیگ قائد اعظم کی قیادت نے رضاکارانہ طور پر اپوزیشن قیادت کو ایک پیج پر لانے کے لئے اپنی کوششیں تیز کر دی ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے سربراہوں کو ایک میز پر بٹھانے اور اپوزیشن کا سربراہ اجلاس بلانے کے لئے چودھری شجاعت حسین نے ذمہ داری لے۔ مسلم لیگ […]

  • ن لیگ نےوہ معرکہ مارامخالفین جس کا تصورنہیں کرسکتےتھے: نوازشریف

    مظفرآباد:(اے پی پی) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ کشمیر انتخابات کے نتائج میں ایک تہائی کامیابی پر مجھ سے انتظار نہیں کیا گیا اور میں نے آج ہی آپ کے درمیان آنے کا فیصلہ کیا تاکہ آپ کا شکریہ ادا کرسکوں۔ کشمیر کے علاقے آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب […]

  • خورشید شاہ نےای سی پی ارکان کےنام اسمبلی سیکریٹریٹ کوبھجوادیئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے سکیریٹری قومی اسمبلی کو لکھے گئے خط کے ساتھ فہرست بند لفافے میں بھجوائی ہے اور کہا ہے کہ یہ نام پارلیمانی کمیٹی کے چیئرمین پرویز رشید کو بھجوا دیئے جائیں۔ خورشید شاہ کی طرف سے الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر اتفاق رائے […]

  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم کشمیر منایا گیا

    اسلام آباد : (اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم کشمیر 22جولائی کو اس عزم کی تجدید کے ساتھ منایا گیا کہ بھارت کے مقبوضہ کشمیر میں ظلم و تشدد کے خلاف احتجاج جاری رہے گا۔ کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے دنیا بھر میں یوم کشمیر منانے […]

  • چھوٹےصوبوں کےخدشات دورکیئےجانےچاہیں، رضا ربانی

    اسلام آباد (آئی این پی )ایوان بالا (سینیٹ)میں چیئرمین سینٹ میاں رضا ربانی نے این ایف سی ایوارڈ میں تاخیر کے حوالے سے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ چھوٹے صو بوں کے خدشات دور کیئے جانے چاہیں ،مردم شماری میں تاخیر کے باعث چھوٹے صو بوں کے شکوک میں اضافہ ہوا ہے ، چھوٹے صوبوں […]

  • نوازشریف آمریت کی گود میں پلےاورجاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا، خورشید

    ماتلی:(اے پی پی ) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو ملک میں روشناس کرانے میں پیپلزپارٹی کا کردار ہے جب کہ نواز شریف تو آمریت کی گود میں پلے اور جاگ پنجابی جاگ کا نعرہ لگایا۔ ماتلی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا […]