خبرنامہ پاکستان

تحریک انصاف میں میرٹ نام کی کوئی چیز نہیں :وجیہہ الدین

  • لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے نظر یاتی رکن جسٹس (ر) وجیہہ الدین نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف میں میرٹ نام کی کوئی چیز نہیں اس پر ’’پیرا شوٹ ‘‘مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے ‘تحر یک انصاف میں فیصلے دو تین لوگوں کی مر ضی سے ہوتے ہیںْ ہمیں ملک اور […]

  • حکومت مخالف تحریک میں ’’آر ‘‘یا ’’پار‘‘ ہو جا ئیگا، عمران

    لاہور/اسلام آباد (آئی این پی) تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت مخالف احتجاجی تحریک میں ’’آر ‘‘یا ’’پار‘‘ ہو جا ئیگا اگر ہم ’’آر ‘‘ہی رہے تو عام انتخابات2018میں ہی ہوں گے اور ہم پھر اپنی پارٹی انتخابات میں کر والیں گے‘پارٹی فیصلوں اور عہدیدوں پر نامزدگی سے […]

  • عالمی برادری کشمیرمیں بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت قومی سلا متی کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں وزیراعظم کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کشمیر میں بھارتی جارحیت کا نوٹس لیں، مسئلہ کشمیر کےحل کے بغیرخطے میں پائیدار امن ممکن نہیں۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں […]

  • کشمیریوں نے وزیراعظم کےترقی اورآزاد کشمیرکےوژن پراعتماد کیا:کرمانی

    اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے معاون خصوصی ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی عوام نے وزیراعظم نوازشریف کی ترقی،خوشحالی اور روشن آزاد کشمیر کے وژن پر اعتماد کیا ہے،آزاد کشمیر میں گڈ گورننس پر مشتمل بدعنوانی سے پاک حکومت قائم ہوگی۔جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف […]

  • دنیا بھرمیں کشمیری آج یوم کشمیرمنارہے ہیں

    مقبوضہ کشمیر :(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ کے ظلم و ستم کے خلاف آج دنیا بھر میں کشمیری یوم کشمیر منا رہے ہیں، حریت رہنماؤں کی اپیل پر بعد نماز جمعہ مظاہرے اور احتجاجی مارچ شروع کئے جائیں گے ،مظاہرے روکنے کیلئے بھارتی فورسز نے وادی میں کرفیو نافذ کررکھا ہے۔ مقبوضہ […]

  • پاناما لیکس ، نیب کا شریف فیملی کیخلاف کارروائی کرنے سے انکار

    اسلام آباد: (اے پی پی) نیب پنجاب نے پاناما لیکس پر شریف فیملی کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا ، آپ نے جتنے ثبوت فراہم کئے ان سے جرم ثابت نہیں ہوتا ، عوامی تحریک کو جواب ۔ عوامی تحریک کے مرکزی رہ نما اشتیاق چوہدری نے پاناما لیکس کے معاملہ پر وزیر اعظم […]

  • وزیراعظم کا معراج محمد خان کےانتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم محمد نوازشریف نے سابق سیکرٹری جنرل تحریک انصاف معراج محمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمہوریت کیلئے جدوجہد میں بزرگ سیاستدانوں کا کردار مثالی رہا ہے۔ جمعہ کو وزیراعظم نواز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں معراج محمد خان کے انتقال […]

  • کشمیرمیں (ن) لیگ کی فتح وزیراعظم پراعتماد کی عکاسی ہے، مریم نواز

    اسلام آباد (آئی این پی ) وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ کشمیر میں ن لیگ کی فتح وزیراعظم پر عوام کے اعتماد کی عکاسی کرتی ہے، کشمیر کی فتح اور اس عوامی اعتماد کو 2018 کے عام انتخابات تک لے کر جائیں گے۔وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے آزادکشمیر میں مسلم لیگ […]