خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم سےآرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی امورپرتبادلہ خیال

  • اسلام آباد(آئی این پی)وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔جمعہ کو یہاں وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم میاں نواز شریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس میں داخلی سلامتی اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ […]

  • عمران خان پہلےبھی مٹھائی کےشوق میں چھوارے کھاکرچلےگئے، پرویز

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیراطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان نے حکومت مخالف تحریک کا اعلان بہت غلط وقت پر کیا وہ پچھلی بار مٹھائی کھانے کے شوق میں چھوارے کھاکر ناکام واپس گئے اور اب کی بار بھی ایسا ہی ہوگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیراطلاعات […]

  • شرمیلا فاروقی21 سال تک نا اہل قرار؛ نیب کےمختلف اداروں کونوٹس جاری

    کراچی:(آئی این پی) نیب نے شرمیلا فاروقی کے سرکاری عہدے کے خلاف الیکشن کمیشن، چیف سیکریٹری سندھ اوراسٹیٹ بینک کونوٹسزجاری کردیے ہیں۔ نیب نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے تمام اداروں سے وضاحت طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ شرمیلا فاروقی کا کسی بھی عہدے پہ رہنا غیرقانونی ہے، نیب کے جاری کردہ نوٹسزکی کاپی ایکسپریس […]

  • پاکستان جنوبی ایشیا کی ابھرتی بہترین معیشت ہے، ریٹنگ ایجنسی

    اسلام آباد:(اے پی پی) عالمی معیشتوں کی درجہ بندی کرنے والی بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی ٹلانٹک میڈیا کمپنی نے بھی پاکستان کو جنوبی ایشیا کی ابھرتی ہوئی بہترین معیشت قرار دیا ہے۔ امریکہ کی اٹلانٹک میڈیا کمپنی (اے ایم سی ) نے جنوبی ایشیائی منڈیوں میں پاکستان کو نسبتا مضبوط معیشت قرار دیتے ہوئے اس […]

  • عمران خان کی آزاد کشمیرانتخابات میں کامیابی پر(ن) لیگ کومبارکباد

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کو مبارکباد دی ہے۔ چیرمین تحریک انصاف عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مسلم لیگ (ن) کو آزاد کشمیر کے انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے پرمبارکباد دی۔

  • وزیراعظم کی زیرصدارت قومی سلامتی کمیٹی کااجلاس آج ہوگا

    اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا ۔ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان شریک ہوں گے ۔ وزیر اعظم ہاؤس میں ہونے والے کابینہ کی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی صدارت وزیر […]

  • سینئرسیاستدان معراج محمد خان انتقال کرگئے

    کراچی: (آئی این پی) سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر معراج محمد خان انتقال کرگئے ، ان کی نماز جنازہ بعد نماز جمعہ کراچی ڈی ایچ اے سلطان مسجد میں ادا کی جائے گی ۔ سیاستدانوں اور اہم شخصیات نے انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا […]

  • آزاد کشمیرانتخابات، پیپلزپارٹی نےنتائج کومستردکردیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کے انتخابات کے نتائج پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے پی پی آزاد کشمیر کو انتخابات سے متعلق حقائق سامنے لانے کی ہدایت کر دی اور کہا کہ انتخابی مہم کے نام پر وفاقی حکومت کی پری پول رگنگ سے […]