خبرنامہ پاکستان

پاکستانی الیکٹریشن نےمتحدہ عرب امارات میں 10 لاکھ درہم کا انعام جیت لیا

  • دبئی کے انٹرنیشنل فائنانس سینٹر کے پاکستانی ملازم نے 10 لاکھ درہم کی خطیرانعامی رقم جیت لی ہے۔ عاطف نظام چوہدری نے ایک مواصلاتی کمپنی کی پری پیڈ بنڈل آفر خریدی تھی اور انہیں کمپنی کی جانب سے قرعہ اندازی کے بعد انعام کا حقدار ٹھہرایا گیا، دبئی میڈیا سینٹر میں ڈی یو کمپنی کے […]

  • چوہدری نثارکا ڈی جی رینجرزسندھ کو قانونی تحفظ دینےکی یقین دہانی

    اسلام آباد:(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارنے ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ کہ آئین و قانون کے مطابق صوبے میں رینجرز کی موجوگی کو یقینی بنایا جائے گا اور مکمل قانونی تحفظ بھی فراہم کیا جائے گا۔ وفاقی […]

  • روک لو

    پرامن انتخابات جمہوری قوتوں کی فتح ہے، وزیراعظم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے آزاد کشمیر میں منتخب نمائندوں اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہارجیت انتخابات کا حصہ ہے لیکن پرامن انتخابات جمہوری قوتوں کی فتح ہے۔ وزیراعظم نوازشریف نے آزاد کشمیر میں کامیاب انتخابات کے انعقاد پرمنتخب نمائندوں اور کشمیری عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے […]

  • تیرچلا نہ بلا گھوما، آزاد کشمیرکا انتخابی میدان (ن) لیگ نےمارلیا

    مظفر آباد: (اے پی پی) آزاد کشمیر کے انتخابی معرکے میں نون لیگ نے میدان مار لیا ہے۔ برسر اقتدار جماعت پیپلز پارٹی کو بری طرح شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) 33 نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ مسلم کانفرنس 3 نشستوں کے ساتھ دوسرے، پاکستان تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی 2، […]

  • حکومت اوراپوزیشن نےالیکشن کمیشن ممبران کیلئےنام فائنل کرلئے

    اسلام آباد: (اے پی پی) الیکشن کمیشن کے چار ممبرز کا تقرر آخری مرحلے میں داخل ۔ حکومت اور اپوزیشن کا چوبیس نام جمعہ تک اسپیکر کو بھیجنے کا اعلان ۔ چار ارکان کے ناموں کی حتمی منظوری 25 جولائی کو پارلیمانی کمیٹی دے گی ۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ وہ […]

  • اقوام متحدہ میں سب سے پرانا مسئلہ کشمیر ہے، میرظفراللہ جمالی

    جعفرآباد (آئی این پی )سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میر ظفراللہ جمالی نے کہا ہے کہ کشمیر نازک دور سے گزر رہا ہے اقوام متحدہ میں سب سے پرانا مسئلہ کشمیر کامسئلہ ہے جو اب تک پینڈنگ میں ہے برطانیہ کی زیادہ ذمہ داری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کا […]

  • سراج الحق کی دیگررہنماؤں سےملاقات آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کی دعوت

    اسلام آباد/لاہور(آئی این پی )جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق اور دیگر رہنماؤں نے پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی اور سیکرٹری جنرل سینیٹر مشاہد حسین سید سے ملاقات کی جو مسلم لیگی قائدین کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ سینیٹر سراج […]

  • سی پیک منصوبے پراحسن طریقےسےعملدرآمد ہورہا ہے:چینی سفیر

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں متعین چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے پر چین کے عدم اطمینان سے متعلق افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری منصوبے پر احسن طریقے سے عمل درآمد ہورہا ہے‘ اقتصادی راہداری منصوبے پر پیش رفت سے مطمئن ہیں۔ […]