خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم نواز شریف کی 60 دن بعد اسلام آباد آمد

  • اسلام آباد (آئی این پی ) وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے اسلام آباد پہنچ گئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف تقریباً 60 دن بعد اسلام آباد پہنچے ہیں، (آج) جمعہ کو قومی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس بھی طلب کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو وزیر اعظم نواز شریف لاہور سے اسلام […]

  • حکومت اوراپوزیشن میں الیکشن کمیشن کےممبران کےناموں پراتفاق نہ ہوسکا

    اسلام آباد(آئی این پی) حکومت اور اپوزیشن میں الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کے حوالے سے مجوزہ ناموں پر اتفاق نہ ہوسکا،دونوں فریقین نے الیکشن کمیشن کے ممبران کی تقرری کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کو چاروں صوبوں سے تین تین نام بھجوانے کا فیصلہ کرلیا،پارلیمانی کمیٹی کااجلاس 25جولائی بروز پیر صبح10:30بجے پارلیمنٹ ہاؤس […]

  • جنرل صاحب ان سےپاکستان کی جان چھڑائیں: نئے پوسٹرزلگ گئے

    جیکب آباد: (اے پی پی) شہر کے اہم چوراہوں اور اہم سڑکوں پر ایک غیرسیاسی تنظیم مزدور شہری اتحاد کی طرف سے بینر لگائے گئے ہیں۔ ان بینروں کے بیک گراؤنڈ میں ایک خاتون ہے جو کہ ہاتھ جوڑ کر اپیل کر رہی ہے کہ جنرل صاحب پاکستان کو کرپٹ بیوروکریسی اور کرپٹ سیاستدانوں سے […]

  • وزیراعظم جاتی امرہ سے اسلام آباد روانہ

    (اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف اہل خانہ کے ہمراہ جاتی امرہ سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں لندن سے وطن واپسی کے بعد وہ پہلی بار وفاقی دارالحکومت روانہ ہوئے ہیں ۔وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف دل کے عارضہ میں مبتلا ہونے کے باعث مئی کے مہینے میں لندن روانہ ہوئے تھے […]

  • عدلیہ کےخلاف سوشل میڈیا پرمہم کا معاملہ ، چیئرمین پیمراسےرپورٹ طلب

    سپریم کورٹ (آئی این پی) عدلیہ کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم کا معاملہ ، عدالت کا غیر حاضری پر چیئرمین پی ٹی اے کے وارنٹ جاری کرنے کا حکم ، اگلی سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت بھی جاری کردی ۔جسٹس امیرہانی مسلم نے کہا کون ساقانون اینکر کو لائسنس دیتا ہے کہ […]

  • آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے: صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا کہ آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے،رواں سال کے آخر تک عسکریت پسندوں کا مکمل صفایا کردیا جائے گا، انتہاپسندی اور عسکریت پسندی سے پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان ہوا ہے، پاکستانی سائنس دانوں کوعالمی سائنس دانوں کے تجربات سے فائدہ اٹھانا […]

  • چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیرکو ووٹ ڈالنے سےروک دیا گیا

    بھمبر(آئی این پی ) چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم کو شناختی کارڈ نہ ہونے پر ووٹ ڈالنے سے روک دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو آزاد کشمیر انتخابات کے موقع پر ضلع بھمبر میں چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم پولنگ سٹیشن پر ووٹ […]

  • وزیراعظم نوازشریف کےخلاف بھارت میں مقدمہ پوائنٹ اسکورنگ ہے، سرتاج

    اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں22سالہ کشمیری لیڈر برہان وانی کی شہادت سے کشمیری عوام کی بھارت کے خلاف مزمتی تحریک میں تیزی آرہی ہے،13دن سے مقبوضہ کشمیر مکمل طور پر بند ہے،بھارت پر امن مظاہرین پر فائرنگ اور تشدد میں اضافہ […]