خبرنامہ پاکستان

طارق فاطمی کیخلاف مقدمہ، بحث کیلئے25 جولائی تک مہلت

  • اسلام آباد (اے پی پی) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پر بحث کیلئے درخواستگزار کے وکیل کو 25 جولائی تک کا وقت دے دیا ۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج عطاء ربانی نے وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی کیخلاف اندراج مقدمہ […]

  • پاکستان پڑوسیوں کےدشمن گروپوں کیخلاف کارروائی کرے،امریکا

    واشنگٹن:(اے پی پی) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی سے نمٹنے کیلیے اقدامات کر رہا ہے تاہم اُسے دہشت گرد گروپوں پر توجہ دینی ہوگی۔ امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان نے انتہا پسندی کیخلاف سنجیدہ اور پائیدار مہم شروع کررکھی ہے اور دہشتگردی سے خودبھی نقصان اٹھا رہا […]

  • وفاقی وزیرداخلہ کا ججزکی سیکیورٹی کیلیے نیکٹا کووی آئی پی ڈیسک بنانےکاحکم

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر داخلہ چوہدری نثار نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس کے ججوں کی سیکیورٹی کے لیے نیکٹا کو وی آئی پی ڈیسک بنانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارکی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے سپریم کورٹ اور چاروں ہائی کورٹس […]

  • وزیراعظم نےقومی سلامتی کمیٹی کااجلاس جمعہ کوطلب کرلیا

    اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نوازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا۔ وزیراعظم نوازشریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس جمعہ کو اسلام آباد میں طلب کرلیا ہے۔ نمائندہ ایکسپریس نیوز کےمطابق اجلاس جمعہ کو دن 11 بجے ہوگا جس میں سروسز چیفس، مشیر خارجہ، وزیر […]

  • حکومت کا غیرت کےنام پرقتل کےخلاف بل پارلیمنٹ سےمنظورکرانےکا فیصلہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان میں غیرت کے نام پربڑھتے قتل پر حکومتی حلقوں میں بھی شدید تشویش پائی جاتی ہے اوراس کے سدباب کے لئے حکومت نے پارلیمنٹ میں بل لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیئے گئے انٹرویو میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ گزشتہ دنوں […]

  • بھارتی عدالت میں وزیراعظم نوازشریف کیخلاف درخواست سماعت کیلئےمنظور

    انبالہ: (اے پی پی) درخواست اینٹی ٹیررسٹ فرنٹ انڈیا نامی تنظیم کی جانب سے غداری کی دفعات کے تحت دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں فوج کے ہاتھوں جاں بحق ہونیوالے شدت پسند برہان وانی کو شہید قرار دینا اور پاکستان میں یومِ سیاہ منانا، بھارت کیخلاف کھلی […]

  • تحریک انصاف کا 7 اگست سےملک گیرتحریک کا اعلان

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا اسلام آباد میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہنا تھا کہ ملک میں جاری کرپشن اور پاناما لیکس کے معاملے کیخلاف ملک گیر تحریک شروع کرنے جا رہے ہیں۔ کرپشن کیخلاف تحریک کا آغاز 7 اگست سے ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ […]

  • آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کےانتخابات کیلئےپولنگ شروع

    مظفر آباد: (اے پی پی) آزاد کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے ارکان کے چناؤ کے لیے پولنگ شروع ہو گئی ۔ آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے دسویں عام انتخابات میں کل 49 نشستیں ہیں جن میں سے 41 جنرل نشستوں پر الیکشن ہورہا ہے۔ مسلم لیگ(ن)، پیپلزپارٹی اورتحریک انصاف کے درمیان کانٹے کا […]