خبرنامہ پاکستان

سیاسی مسخروں کی جمہوریت کےخلاف سازش کامیاب نہیں ہوگی: سعد رفیق

  • لاہور: (اے پی پی) کشمیر سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق گرجے بھی خوب اور برسے بھی وہ بھی تحریک انصاف کی قیادت پر۔ کہتے ہیں عمران خان اگر یہ سمجھتے ہیں دھرنوں اور روڈ شو سے حکومت گرا دی جائیگی تو پھر کسی کی حکومت نہیں چلے گی اور انہیں […]

  • وزیرا عظم کی اپیل پر کشمیر کا یوم سیاہ ۔۔اسداللہ غالب

    مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف وزیر اعظم نواز شریف کی اپیل پر گزشتہ روز ملک بھر میں یوم سیاہ دراصل اس امر کا اعلان تھا کہ پاکستان مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کے ساتھ کھڑا ہے اورقوم کو بھارتی جارحیت کسی طور پر بھی قبول نہیں۔ لندن میں دل کا آپریشن کروانے کے […]

  • کوئی چارہ نہیں حضور!،،،،ہارون الرشید

    رونا وہی ایک ہے۔ سول اداروں کی تعمیرنو کا آغاز۔ کوئی جائے اور جا کر وزیراعظم کو کوئی بتائے کہ اس کے سوا کوئی چارہ نہیں، اب کوئی چارہ نہیں حضور! سب سے زیادہ اہم خبر‘ غیرنمایاں طور پر شائع ہوئی۔ جنرل راحیل شریف سے شہبازشریف کی ملاقات۔ کوشش کی مگر کچھ بھی پتہ نہ […]

  • کانچ کی کرچیاں….نذیر ناجی

    بھارت ‘ کشمیر کو ”زیرتسلط ‘‘رقبے کی حیثیت میں برقرار نہیں رکھ سکتا۔ لیکن وہ موجودہ صورتحال میں تبدیلی قبول کرنے پر آمادہ نظر آتا ہے۔ یہ آخری بات بھارتی نقطہ نظر میں تبدیلی سے منسلک ہے۔ بھارت کے دانشور اور سیاستدان اب یہ سوال اٹھانے لگے ہیں کہ مقبوضہ کشمیر میں پتھروں اور گولیوں […]

  • اسحق ڈار نیب سے بری۔۔۔اسداللہ غالب

    ترکی سے آنے والی بری خبروں میں اسحق ڈار کی بڑی خبر دب کے رہ گئی۔میرے لئے ذاتی طور پر یہ معاملہ ایسا تھا کہ ا س پر فوری قلم اٹھاتا، میں نے اپنی عادت سے ہٹ کر اسحق ڈار اور ان کے مبینہ فرنٹ مین سعید احمد کی پارسائی کی قسم کھائی تھی۔جبکہ عمران […]

  • لاہور سمیت پاکستان بھر میں بھارتی مظالم کیخلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منا یا گیا

    لاہور(اے پی پی ) لاہور سمیت پاکستان بھر میں بھارتی مطالم کیخلاف کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے یوم سیاہ منا یا گیا،اس موقع پر صوبائی دارلحکومت لاہور سمیت صوبہ بھر میں سیمینارز،ریلیوں،مظاہروں،کانفرنسز،ورکشاپس سمیت دیگر پروگرامزمنعقد کئے گئے، تقریبات میں کشمیر کی آزادی کے لیے خصوصی دعا ئیں کی گئیں اور شہداء کیلئے دعائے مغفرت اور […]

  • چیف جسٹس آف پاکستان نجی دورے پرمتحدہ عرب امارات جائینگے

    اسلام آباد: (اے پی پی) رجسٹرار سپرم کورٹ کی جانب سے سیکرٹری قانون و انصاف کو لکھے خط کے مطابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی 22 جولائی سے 30 جولائی تک نجی دورے کے لیے متحدہ عرب امارات جائینگے۔ چیف جسٹس پاکستان کی عدم موجودگی میں عدالت عظمی کے سینیئر جج جسٹس ثاقب نثار […]

  • نوازشریف کا استعفیٰ عمران خان کی مٹھی میں ہے: جاوید ہاشمی

    ملتان: (اے پی پی) اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ اگر عمران کو جلدی ہے تو حکومت سے نکل کر کے پی کے سے استعفیٰ دے دیں اور پیپلز پارٹی سندھ حکومت چھوڑ دے تو نواز حکومت ختم ہو جائے گی لیکن ایسا […]