خبرنامہ پاکستان

کشمیرتحریک کودنیا کی کوئی طاقت نہیں دباسکتی: برجیس طایر

  • اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس طاہر نے کہاہے کہ پورا پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ہے،مقبوضہ کشمیر کی نوجوان نسل اپنی آزادی کیلئے اٹھ کھڑی ہوئی ہے،برہان وانی کی شہادت کے بعد شروع ہونیوالی تحریک کو دنیا کی کوئی طاقت نہیں دباسکتی،مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم اور بربریت رکوانے […]

  • وزیراعظم جلداسلام آباد میں ہوں گے: مریم نواز

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز شریف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہیں اور جلد اسلام آباد میں ہوں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹوئٹ میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کو ٹانگ میں انفیکشن کے باعث […]

  • پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہے، فرحت اللہ بابر

    سینیٹ: (اے پی پی) سینیٹ کی پورے ایوان پر مشتمل کمیٹی کے اجلاس میں پاک امریکا تعلقات کی نئی گائیڈ لائنز کے لیے سفارشات اور خارجہ پالیسی پر بحث ہوئی، سینیٹر فرحت اللہ بابر نے کہا کہ پاکستان عالمی تنہائی کا شکار ہے۔ ارکان کا کہنا تھا کہ پاکستان امریکا سے سب سے زیادہ امداد […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کا معاملہ عالمی فورمزپراٹھارہےہیں‘ سرتاج

    اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا معاملہ عالمی فورمز پر اٹھا رہے ہیں‘ کشمیری قیادت کی شمولیت کے بغیر مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوسکتا‘ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم انتہا کو پہنچ چکے ہیں‘ بھارتی مظالم سے کشمیریوں کی تحریک […]

  • وزیراعظم کی طبیعت میں مزید بہتری

    لاہور (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کی طبیعت میں مزید بہتری‘ ڈاکٹرز کی ہدایت پر اینٹی بائیوٹکس کا استعمال اور چہل قدمی بھی کی‘ آئندہ ہفتے سے اسلام آباد پہنچ کر ذمہ داریاں سنبھالنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کی ٹانگ کے زخم […]

  • آزاد کشمیر انتخاب؛ پہلی مرتبہ فوج نگرانی کریگی

    مظفر آباد/کوٹلی/راولاکوٹ/عباسپور /میرپور/باغ /اسلام آباد(آئی این پی)آزاد کشمیر میں انتخابی معرکہ (آج) ہوگا ‘آزاد کشمیر میں انتخابات کے موقع پر امن وامان کے قیام کی ذمے داری پاک فوج کے دستوں نے سنبھال لی ‘فوجی جوان پولنگ سٹیشن کے اندر اور باہر تعینات ہوں گے‘ اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی لگادی گئی […]

  • وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے

    لاہور: (اے پی پی) وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف آج شام قوم سے اہم خطاب کریں گے ۔ اپنے اہم خطاب میں وزیر اعظم پاکستان کشمیر پالیسی کے حوالے سے قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔ وزیر اعظم کا یہ خطاب اس اہم موقع پر آ رہا ہے جب پاکستان اور مقبوضہ کشمیر […]

  • ہمارےملک میں تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں،چیف جسٹس پاکستان

    چیف جسٹس:(اے پی پی) پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ جس ملک میں رہ رہے ہیں وہاں تھانوں کی بولیاں لگتی ہیں ۔باتیں تو بہت کچھ ہیں لیکن ہم کہہ نہیں سکتے ہم بات کریں تو میڈیا میں خبریں لگ جاتی ہیں۔ چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس بلوچستان کے سابق وزیر […]