خبرنامہ پاکستان

حکومت کا مفتی منیب الرحمان کو ہٹانے کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزارت مذہبی امور نے رویت ہلال کمیٹی کے چیرمین مفتی منیب الرحمان کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے جب کہ كمیٹی كی تشکیل نو كے لیے سفارشات تیار كرلی گئی ہیں۔ وزارت مذہبی امورنے مرکزی رویت ہلال كمیٹی كی تشکیل نو کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کی سفارشات تیار […]

  • مقبوضہ کشمیرکی بگڑتی صورتحال خطےکیلئےبہت بڑاخطرہ ہے: ملیحہ

    نیویارک (اے پی پی) نیویارک میں ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے سینئر حکام سے ملاقاتیں کیں ، ملاقات کے دوران ان کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال خطے کیلئے بہت بڑا خطرہ ہے ۔ اقوام متحدہ میں پاکستان میں کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نےمقبوضہ کشمیر کی بگڑتی صورتحال […]

  • چیئرمین موو آن پاکستان کوگرفتارکرلیا گیا

    اسلام آباد: (آئی این پی) چیئرمین موو آن پاکستان پارٹی میاں کامران کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا ۔ میاں کامران کے خلاف آرمی چیف کے متنازع پوسٹر لگانے کا مقدمہ درج تھا ۔ چئیرمین موو آن پاکستان پارٹی میاں کامران کو اسلام آباد سے حراست میں لے لیا گیا ۔ چئیرمین موو […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی مظالم کےخلاف پاکستان میں آج یوم سیاہ منایا جارہا ہے

    اسلام آباد:(اے پی پی) مقبوضہ کمشیر میں بھارتی جارحیت کے خلاف پاکستان بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے جب کہ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آزمائش کی ہر گھڑی میں کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔ مقبوضہ وادی میں مسلسل تیرھویں روز بھی کرفیو نافذ ہے اور بھارتی فورسز کی […]

  • متحدہ اپوزیشن کا ٹی اوآرز پرحکومت سےمزید مذاکرات نہ کرنےکا فیصلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاناما لیکس کی تحقیقات ٹی او آر ز پر اب نہیں ہونگے مذاکرات متحدہ اپوزیشن نے فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں اپوزیشن جماعتوں کے اجلاس میں پاناما لیکس کے معاملے پر بل پارلیمنٹ میں لانے کا فیصلہ کیا گیا۔ سڑکوں پر آنے کی تجویز کثرت رائے سے مسترد کر […]

  • مقبوضہ کشمیرکوبھارت کا داخلی مسئلہ تسلیم نہیں کیا جا سکتا، وزیراعظم

    اسلام آباد: (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کیخلاف شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ خواتین کی بے حرمتی اور بچوں کو بینائی سے محروم کرنے کے واقعات ہو رہے ہیں۔ بھارتی […]

  • آزاد کشمیرانتخابات، حکومت اورالیکشن کمیشن نےفوج طلب کرلی

    راولپنڈی: (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آئین پاکستان کے آرٹیکل 245 کے تحت سول انتظامیہ کی مدد کیلئے آزاد کشمیر میں فوج تعینات کی جائے گی۔ اس کے علاوہ آزاد کشمیر میں پرامن انتخابات یقینی بنانے کیلئے کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ جنرل ملک ظفر نے آزاد کشمیر کے چیف […]

  • سندھ میں رینجرزکےاختیارات کی توسیع میں تاخیرپرچوہدری نثارکی تشویش

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ نے سندھ میں رینجرز کے قیام اورانہیں تفویض کردہ خصوصی اختیارات کی مدت میں توسیع میں تاخیر پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ کو خط لکھا ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ سندھ میں امن و امان […]