خبرنامہ پاکستان

پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی پراسرار موت، قبر کشائی کے بعد نمونے لیبارٹری ارسال

  • پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی کی پراسرار موت، قبر کشائی کے بعد نمونے لیبارٹری ارسال لاہور:(ملت آن لائن) گجرات میں قتل کی جانے والی پاکستانی نژاد اطالوی لڑکی ثنا کی موت کا معمہ حل کرنے کے لیے مقتولہ کی قبر کشائی کے بعد جسم کے اجزا فرانزک ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوادیئے گئے۔ ثنا چیمہ نامی […]

  • وفاقی کابینہ

    وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف پر بریفنگ کا امکان

    وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب، بجٹ اہداف پر بریفنگ کا امکان لاہور:(ملت آن لائن) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملکی سیاسی ومعاشی صورتحال سمیت 18 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا جب کہ اس دوران آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف […]

  • زلزلہ متاثرین فنڈ کرپشن کیس، چیف جسٹس ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے بالا کوٹ روانہ

    زلزلہ متاثرین فنڈ کرپشن کیس، چیف جسٹس ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے بالا کوٹ روانہ اسلام آباد:(منلت آن لائن) چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار زلزلہ متاثرین فنڈ کرپشن کیس میں سماعت کے دوران ترقیاتی کاموں کا جائزہ لینے بالا کوٹ روانہ ہوگئے۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں زلزلہ متاثرین کے […]

  • قومی شناختی کارڈز کی نئی فیسوں کا اطلاق آج سے ہوگا

    قومی شناختی کارڈز کی نئی فیسوں کا اطلاق آج سے ہوگا اسلام آباد:(ملت آن لائن) نادرا نے قومی شناختی کارڈ کی نئی فیسوں کا نوٹی فیکشن جاری کردیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہوگا۔ نادرا کی طرف سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق نئے نارمل آئی ڈی کارڈ کی ارجنٹ فیس 1150 روپے جبکہ […]

  • کےپی پولیس کاسند

    ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پرخرچ کرے گی،عمران خان

    ایسی حکومت لائیں گے جو عوام کا پیسہ عوام پرخرچ کرے گی،عمران خان لاہور:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ لوگوں کو حکومت پر اعتماد نہیں اس لیے ٹیکس نہیں دیتے، جس دن عوام کو حکومت پر اعتماد ہوگیا قرضے ختم ہوجائیں گے، ایسی حکومت لائیں گے جو […]

  • بھائی کی درخواست پر حناربانی کھر کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج

    بھائی کی درخواست پر حناربانی کھر کیخلاف جعلسازی کا مقدمہ درج مظفرگڑھ:(ملت آن لائن) سابق وزیرخارجہ وخزانہ حناربانی کھر کے خلاف بھائی کی درخواست پر اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کرلیا ، مقدمہ جعلسازی اور دھوکادہی کے الزام پر درج کیا گیا۔ سابق وزیرخارجہ وخزانہ حناربانی کھر اوران کے والد پر جعلسازی کا مقدمہ درج […]

  • آئندہ نسلوں کے تحفظ

    آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لیے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے‘ ملیحہ لودھی

    آئندہ نسلوں کے تحفظ کے لیے دیرینہ تنازعات کا حل ضروری ہے‘ ملیحہ لودھی نیویارک:(ملت آن لائن) اقوام متحدہ میں پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے غیرملکی قبضے، انسانی حقوق کی پامالی سے نوجوان مایوسی کا شکارہیں، نوجوان نسل کے جائزمقام کے لیے خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل […]

  • ن لیگ کے تابوت

    ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل لگانا ہوگا: شاہ محمود قریشی

    ن لیگ کے تابوت میں آخری کیل لگانا ہوگا: شاہ محمود قریشی اوکاڑہ:(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا 29 اپریل کا جلسہ مسلم لیگ (ن) کے سیاسی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا، جلسے میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں کو […]