خبرنامہ پاکستان

غیر فعال وزیر اعظم…خالدمسعود خاں

  • روک لو

    ملک خالد روز صبح فون کرتا ہے۔ جس رات سفر یا کسی اور وجہ سے دیر سے سوئوں تو صبح فجر کے بعد دوبارہ سو جاتا ہوں۔ اس روز ملک خالد کا فون جب اپنے وقت مقررہ پر اٹھاتا ہے تو تھوڑی تنگی ہوتی ہے مگر میں حسب عادت نہ صرف یہ کہ فون کی […]

  • دیواریں بول اٹھیں…منیر احمد بلوچ

    سری نگر سمیت مقبوضہ کشمیر کی ہر دیوار پر بڑے بڑے الفاظ میں Indian dogs get out کے لکھے ہوئے الفاظ نہ جانے بین الاقوامی میڈیا کے ساتھ ساتھ ہمارا ملکی میڈیا بھی کیوں عوام سے چھپا رہا ہے؟ مصر میں تحریر چوک کا تو ہر موقع پر حوالہ دیا جاتا ہے لیکن ”بھارتی کتو […]

  • آئینی اداروں کی مشکلات ….نذیر ناجی

    چند روز سے پاکستان میں ایک ”لاوارث کشمکش‘‘ ہو رہی ہے۔ یہ اس رات شروع ہوئی‘ جب پاکستان کے بڑے شہروں میں اچانک چیف آف آرمی سٹاف کی تصویروں کے بڑے بڑے بینر نمودار ہوئے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ انہیں چھپوانے اور بڑے شہروں کے مرکزی مقامات پر لگانے والے کا نام اور ٹیلیفون […]

  • مسلم لیگ (ن) وطن عزیز کو قائد کا پاکستان بنائیگی ، پرویز رشید

    اسلام آباد (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) وطن عزیز کو قائد کا پاکستان بنائے گی جہاں مسلک، مذہب، لسانیت، علاقائیت کی بنیاد پر تفریق نہ ہو۔ ہم سب ایک عقیدے اور ایمان کے حامل پاکستانی ہیں۔ خیبرپختونخوا کی پی […]

  • اسحاق ڈارمنی لانڈرنگ کےالزامات سے کلیئر

    اسلام آباد: (اے پی پی) نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس۔ اسحاق ڈار منی لانڈرنگ کے الزامات سے بری۔ 15 سال پرانی شکایت کے شواہد ناکافی قرار۔ 5 کرپشن ریفرنسز دائر کرنے کی بھی منظوری۔ چیئرمین نیب قمرزمان چودھری کی زیر صدارت ایگزیکٹو بورڈ نے ڈرگ پرائسنگ کمیٹی کے ارشد فاروق، بلوچستان کے سابق وزیر اسفندیار […]

  • کشمیری بھائیوں سےاظہاریکجہتی کیلئےملک بھرمیں ریلیاں

    مقبوضہ کشمیر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی بربریت اوراس کے نتیجے میں 39 معصوم کشمیریوں کی شہادت کے خلاف ملک بھر میں کشمیری بھائیوں سے اظہار یک جہتی کے لئے ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خلاف کراچی میں جماعت اسلامی کی جانب سے […]

  • پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانا اچھا اقدام ہے:خورشید شاہ

    اسلام آباد(آئی این پی)قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں بینرز پر حکومت نے توجہ نہ دی،یہ وزرات داخلہ کی ذمہ داری ہے،یہ بینرز پانامہ سے زیادہ خطرناک ہیں،آزادکشمیر کے معاملہ کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اٹھاؤں گا،وزیراعظم نواز شریف اس معاملے کو دیکھیں۔ جمعہ کو قائد حزب […]

  • پاکستان کا کشن گنگا منصوبےپربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ

    اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پربھارت کیخلاف عالمی ثالثی عدالت جانیکا فیصلہ کر لیا۔وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ بھارت کیساتھ کشن گنگا اور ریٹلے پن بجلی منصوبے پر اڑھائی سال مذاکرات کیے مگر معاملے پر سمجھوتا نہ ہوسکا جس کی […]