خبرنامہ پاکستان

پاکستانی نژاد خاتون امریکی لا فرم کی پہلی شریک صدرمنتخب

  • واشنگٹن: (اے پی پی) امریکا میں پاکستانی نژاد خاتون کا اعزاز ، فا ئزہ سعید امریکا کی مشہور لا ء فرم کی پہلی خاتون شریک صدر منتخب ہو گئی ۔ Cravath, Swaine & Moore نامی لا فرم کی سربراہی کے لیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون فائزہ حمید کو منتخب کیا گیا ہے ۔ فائزہ سعید […]

  • برہان وانی آزادی کا سپاہی تھا اورکشمیری آزادی لےکررہیں گے، وزیراعظم

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی ایک بار پھر شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ برہان مظفر وانی تحریک آزادی کا عظیم سپاہی تھا اور کشمیری عوام آزادی لے کر رہیں گے۔ گورنر ہاؤس پنجاب میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم […]

  • وزیراعظم کا پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ

    لاہور: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی بربریت کے خلاف منگل کے روز ملک بھر میں یوم سیاہ منانے اور پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا ۔ گورنر ہائوس لاہور میں وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت کابینہ کا خصوصی اجلاس ہوا ، اجلاس سے […]

  • ترکی بڑی تعداد میں پاکستان سےسپرمشاق طیارے خریدے گا

    اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان وزارت دفاعی پیداوار نے کہا ہے کہ ترکی بڑی تعداد میں پاکستان سے سپرمشاق طیارے خریدے گا،معاہدے کو جلد حتمی شکل دی جائے گی‘ ترک کمپنی سے الخالد کلاس آگسٹا90 بی آبدوزوں کی اپ گریڈیشن کا معاہدہ پہلے طے ہوچکا ہے‘ ترکی پاک بحریہ کے لئے تیل بردار جہاز […]

  • پاکستان کااقوام متحدہ سےمقبوضہ کشمیرمیں قتل وغارت کی تحقیقات کامطالبہ:ملیحہ

    نیویارک(آئی این پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ سے مقبوضہ کشمیر میں ماورائے عدالت قتل و غارت کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے‘ بھارتی فورسز نے دن دیہاڑے چالیس سے زائد معصوم کشمیریوں کو قتل کیا‘ عالمی برادری کو بھارتی فورسز کی انسانی […]

  • سپریم کورٹ کاحکومت سے مردم شماری کا ٹائم فریم طلب

    اسلام آباد: (اے پی پی) سپریم کورٹ نے حکومت سے مردم شماری کرانے کا ٹائم فریم 2 ہفتوں میں طلب کر لیا ہے ، چیف جسٹس کہتے ہیں کاغذی کارروائی سے کوئی دلچسپی نہیں ، حکومت بتائے مردم شماری کروانے میں سنجیدہ بھی ہے یا نہیں ۔ سپریم کورٹ میں مردم شماری نہ کرانے کیخلاف […]

  • روک لو

    کشمیر کی صورتحال: وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

    لاہور:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر اور ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف جمعہ کوگورنر ہاﺅس لاہور میں ہونے والے وفاقی کا بینہ کے اجلاس کی صدارت کرینگے۔ گورنر ہاﺅس لاہور میں ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیر اعظم محمد نواز شریف کرینگے جس میں نہتے کشمیری […]

  • مقبوضہ کشمیرمیں40جانوں کےضیاع پرگہری تشویش ہے، امر یکہ

    واشنگٹن: (آئی این پی )امریکا نے ایک مرتبہ پھر مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہارکردیا۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ایلز بتھ ٹروڈو کا کہناہے کہ وادی کی صورتحال پر پاکستان اور بھارت سے رابطے میں ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان کا بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال […]