خبرنامہ پاکستان

دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کےساتھ کھڑے ہیں، وزیراعظم

  • اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے فرانس کے شہر نیس میں دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور حملے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ‘ وزیراعظم نے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں فرانس کی حکومت اور عوام کے […]

  • پاک فوج ‘اچھےاوربرے’طالبان میں کوئی فرق نہیں کررہی: امریکا

    واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جو آپریشن کر رہا ہے ہم اسکو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا پاکستانی افواج پر لگائے جانے والے ان الزامات میں کوئی […]

  • مقبوضہ وادی میں مسلسل چھٹےروزبھی کرفیو

    سری نگر/ نئی دلی:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی درندگی کا سلسلہ مسلسل چھٹے روز بھی جاری ہے، وادی میں بدستو کرفیو نافذ اور انٹرنیٹ سروس معطل ہے جب کہ بھارتی جارحیت سے شہید ہونے والوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں مسلسل چھٹے روز بھی کرفیو نافذ اور […]

  • آرمی چیف نے 12 دہشت گردوں کی سزائےموت کی توثیق کردی

    راولپنڈی: (اے پی پی) پاک سر زمین کو امن کے دشمنوں سے پاک کرنے کا عزم۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بارہ دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ موت کی سزا پانے والے دہشتگرد سیکیورٹی فورسز، اسکولوں اور دیگر تنصیبات پر حملوں میں ملوث تھے۔ تمام دہشتگردوں کو سنگین کارروائیوں پر فوجی […]

  • میاں صاحب کا جانا ٹھہر گیا ہے، بلاول بھٹو زرداری

    راولاکوٹ:(اے پی پی) چیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی پر مودی کو میاں صاحب کی خاموش حمایت حاصل ہے جب کہ میاں صاحب کا جانا ٹھہر گیا اس لیے تخت لاہور کے خلاف بھی انقلاب آسکتا ہے۔ آزاد کشمیر راولا کوٹ میں جلسہ عام سے خطاب […]

  • فرانس کےقومی دن کی تقریبات کےموقع پرحملہ،80 افراد ہلاک

    نیس /پیرس /واشنگٹن (آئی این پی ) فرانس میں قومی دن کی تقریب کے موقع پر ٹرک میں سوار حملہ آور نے لوگوں کو کچلنے کے بعد فائرنگ کر کے 80 افراد کو ہلاک اور 150 سے زائد کو زخمی کردیا،ہلاک اور زخمیوں میں بڑی تعداد میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے ، امدادی […]

  • وزیر اعظم کی بیماری اور حکومت کاری۔۔اسداللہ غالب

    وزیر اعظم اگرصحت یابی کے بعد لندن سے واپسی پر دارالحکومت میں قیام فرماتے تو مجھے آج کا ،کالم لکھنے کا خیال ہی نہ آتا۔ ریاست اور فرد کا مقابلہ کیا جائے تو فرد ریاست پر مقدم نہیں، کوئی شخص ناگزیر بھی نہیں سمجھا جاتا۔دو روزپہلے برطانیہ میں ڈیوڈ کیمرون کا ڈنکا بجتا تھا،اب ان […]

  • پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارتی فوج کی بربریت پرشدید احتجاج

    نیویارک:(اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں نوجوان حریت رہنما برہان وانی کی شہادت ماورائے عدالت قتل ہے بھارتی قابض فوج کشمیریوں کے حق خود ارادیت کو دبانے کے لئے ظالمانہ ہتھکنڈے استعمال کررہی ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسانی حقوق کے […]