خبرنامہ پاکستان

پاکستان پر نکتہ چینی مشکلات پیداکرسکتی ہے: ڈیوڈ ہیل

  • اسلام آباد(آئی این پی) پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کے حوالے سے امریکی کانگریس کے ارکان اور چند امریکی اہلکاروں کے بیانات پر شدید تحفظات کا اظہار کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن کے لئے پاکستان کی سنجیدہ کوششوں […]

  • دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی کوششیں قابل تحسین ہیں، جینگ ہوئی چانگ

    اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کیخلا ف جاری آپریشن ضرب عضب کے فوائد سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں ، پاکستان تمام دہشتگرد گروہوں کیخلاف جنگ جاری رکھے گا اور اپنی سرزمین کسی بھی دہشت گرد کارروائی کیلئے استعمال نہیں ہونے د ے گا، […]

  • وزیراعظم کی کشمیرکےمتعلق مذمت سامنےنہ آناشرمناک ہے، عمران

    اسلام آباد(آئی این پی) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی کشمیر کے متعلق مذمت سامنے نہیں آئی جو شرمناک ہے اور نواز حکومت کے کشمیر سے متعلق سست رد عمل پر تشویش ہے۔ اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل مقبوضہ کشمیر میں معصوم جانوں کے ضیاع کا نوٹس […]

  • یوم آزادی شایان شان انداز میں منایا جائے گا: پرویز رشید

    جولائی (اے پی پی) جشن یوم آزادی کے حوالے سے 14 اگست کو خصوصی آزادی ٹرین چلانے کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے جمعرات کو وزارت اطلاعات ،نشریات و قومی ورثہ میں اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔ وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ سینیٹر پرویز رشید اور وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق […]

  • بلاول زرداری کامیرواعظ عمرفاروق سےٹیلی فونک رابطہ

    اسلام آباد (آئی این پی) پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کشمیری رہنما میر واعظ عمر فاروق سے ٹیلی فون پر بات کی ۔ انھوں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی جانب سے نہتے کشمیری عوام پر ظلم کی انتہا کر دینے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ۔ چیئرمین پی پی […]

  • آخر دہشت گردکےخاتمےتک یہ آپریشن جاری رہےگا، صدر

    اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں تعینات چھ ممالک کے سفیروں نے ایوان صدر میں پر وقار تقریب میں اپنی اسناد سفارت صدر مملکت کو پیش کیں۔ اسناد سفارت پیش کرنے والوں میں سویڈن، صومالیہ، کوریا، آذربائیجان، سوڈان اور بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر شامل تھے۔ اس سے قبل ہر ملک کے نامزد سفیر […]

  • روک لو

    ہمارے والیان ریاست کی واپسی…عبدالقادر حسن

    یہ تو شاید آپ کو بھی یاد نہ ہو اور مجھے تو بالکل یاد نہیں کہ ہمارے کتنے ارب پتی والیان ریاست نے عید کی برکات بیرون ملک لندن وغیرہ میں حاصل کیں اور اپنی قوم کو محروم رکھا یہ سب پاکستان کے حکمران نہیں، اس فقیر ملک اور اسلامی ریاست کے مالکان اور والیان […]

  • بھارتی فوج کشمیریوں کا قتل عام کررہی ہے، دفترخارجہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری عوام پربھارت کے ظلم وستم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرایک حقیقت ہے۔ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج نے نہتے کشمیریوں کے خلاف ظلم وستم کا بازارگرم کردیا ہے، پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کی مذمت کردی۔ دفترخارجہ کے ترجمان […]