خبرنامہ پاکستان

کشمیری رہنما غلام نبی فائی کا بان کی مون کوخط

  • سری نگر:(اے پی پی) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے شہدا کی تعداد چالیس سے زائد ہوگئی جبکہ کشمیری رہنما غلام نبی فائی نے کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت پر بان کی مون کوخط لکھ دیا ہے۔حریت رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد سے مقبوضہ وادی مسلسل چھ روز سے بھارتی جارحیت […]

  • پوسٹر کس نے لگوائے ؟…..منیر احمد بلوچ

    ملک کے چودہ بڑے بڑے شہروں کی مصروف ترین سڑکوں پر فوجی وردی میں ملبوس جنرل راحیل شریف کی بڑی بڑی تصویروں والے رنگین پوسٹروں نے سب کو یکدم اپنی جانب متوجہ کر لیا۔ ٹی وی چینلز سمیت ملک کی سیاسی اور صحافتی دنیا، سرکاری اور نجی دفاتر‘ بڑے بڑے ہوٹلوں اور ڈرائنگ رومز کے […]

  • مقبوضہ کشمیر؛بھارتی فورسز کا مہلک ترین ہتھیاروں کا استعمال، درجنوں افراد نابینا

    سری نگر:(اے پی پی ) کشمیری رہنما برہان وانی کی شہادت کے بعد مقبوضہ کشمیر بدستورکشیدگی کی لپیٹ میں ہے، اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز مہلک ترین ہتھیار استعمال کر رہے ہیں جس سے درجنوں افراد نابینا ہوگئے۔ مقبوضہ کشمیر میں سات لاکھ سے زائد فوج کے باوجود بھارت نہتے کشمیریوں سے […]

  • عالمی میڈیا پراسرائیل کومظلوم بنا کر پیش کیا جاتا ہے،عمران خان

    لندن:(آئی این پی) فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خالف عمران خان کا لندن سے مذمتی ویڈیو بیان آیا ہے جس میں انہوں نے عالمی میڈیا کی جانب سے اسرائیل کو مظلوم بنا کر پیش کرنے پر سخت تنقید کی ہے۔اپنے ویڈیو بیان میں سربراہ پاکستان تحریک انصاف نے کہا کہ ظلم کی انتہا یہ ہے […]

  • دیسی اور امریکی پٹاخے ….نذیر ناجی

    عید کی چھٹیاں ختم ہوتے ہی ملک کے 13بڑے شہروں میں ‘ مختلف چوراہوں اور بڑی سڑکوں پر چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی تصویروں کے ساتھ بڑے بڑے پوسٹر اچانک نمودار ہوئے اور سیاسی قیاس آرائیوں کا موضوع بن گئے۔ پاکستان میں یہ کوئی نیا واقعہ نہیں۔ فوج کا اقتدار یہاں اکثر […]

  • انتخابی جلسوں پر پابندی ہونی چاہیے ، الیکشن کمیشن

    اسلام آباد: (اے پی پی) الیکشن کمیشن کی جانب سے شفاف انتخابات کے لیے تجاویز سپریم کورٹ میں پیش کر دی گئیں ، جسٹس عظمت سعید کہتے ہیں سب چیزوں پر پابندی ہی لگانی ہے تو الیکشن کرانے پر بھی پابند ی لگا دیں ۔ انتخابی جلسوں سے خون خرابا ہوتا ہے ، پابندی ہونی […]

  • امریکی کانگریس اپنی ناکامیوں کی وجوہات تلاش کرے، اسد عمر

    اسلام آباد :(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد عمر نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس اپنی ناکامیوں پر پاکستان کو مورد الزام ٹھہرانے کی بجائے ان کی وجوہات تلاش کرے۔ جمعرات کو مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں انہوں نے کہا کہ […]

  • جانےکی باتیں جانے دو، گوجرانوالہ میں بھی بینرزآویزاں

    گوجرانوالہ: (اے پی پی) شہر بھر میں جنرل راحیل شریف کے نہ جانے کی باتوں والے بینرز آویزاں کر دیے گئے ، بینرز مختلف چوکوں ، چوراہوں اور جی ٹی روڈ پر لگائے گے ہیں ۔ ماربل ایسوسی ایشن کی جانب سے گوجرانوالہ شہر کے مختلف چوکوں ، چوراہوں، جی ٹی روڈ ، جنرل بس […]