خبرنامہ پاکستان

پاکستان کی نیوکلیئردوڑمیں ہندوستان پربرتری

  • نیویارک: (اے پی پی) پاکستان اس وقت دنیا میں نیوکلیائی دوڑ میں اور نیوکلیائی ہتھیاروں کے ذخیرے کے معاملے میں ہندوستان سے بہت آگے نکل گیا ہے ۔ ہندوستانی فوج کے سر پر لٹکتی پاکستانی نیوکلیئر تلوار نے بڑی طاقتوں کو سر جوڑنے پر مجبور کر دیا ہے ۔ نیویارک کے ایک معتبر سفارتی ذرائع […]

  • فوج کےپوسٹرلگانےوالی جماعت کےچیئرمین کوگرفتارکرنےکا فیصلہ

    فیصل آباد:(اے پی پی) پنجاب بھر سمیت اسلام آباد میں چیف آف آرمی اسٹاف کے پوسٹرز و اسکنز آویزاں کرکے مارشل لا کی دعوت دینے کے الزام میں ایک غیر معروف سیاسی جماعت ’’موو آن پاکستان‘‘ کے چیئرمین کی گرفتاری کا فیصلہ کیا گیا ہے، پارٹی سربراہ کے کاروبار اور اثاثہ جات کی جانچ پڑتال […]

  • پاکستانی استاد کیلیے اعلیٰ کارکردگی پرسعودیہ میں اعزازات

    لاہور:(آئی این پی) دنیا بھر میں پاکستانی سائنس، آرٹس سمیت مختلف شعبوں میں ملک کا نام روشن کر رہے ہیں، اسی طرح سعودی عرب میں پاکستان کے ڈاکٹر محمد اقبال انجم کوانگریزی زبان پڑھانے کی خدمات کے اعتراف میں دنیا کی سب سے بڑی کیمیکل انڈسٹری صدارۃ کی طرف سے جدہ میں شیلڈ دی گئی، […]

  • پاکستان کےساتھ تعلقات امریکا کےمفاد میں ہیں: مارک ٹونر

    واشنگٹن(آئی این پی ) امریکا نے ایک بار پھر دوغلی پالیسی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں نہتے کشمیریوں پر انسانیت سوز مظالم کی مذمت سے گریز کیا ۔ واشنگٹن میں صحافیوں کو ہفتہ وار پریس کانفرنس دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان مارک ٹونر کا کہنا تھا […]

  • بھارتی فوج سلامتی کونسل کی قراردادوں کی خلاف ورزی کررہی ہے: ملیحہ

    نیویارک (آئی این پی ) اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیرکا واحد حل اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیریوں کی خواہش کے مطابق رائے شماری ہے،بھارتی فوج کشمیریوں کا حق خودارادیت غصب کر رہی ہے، ظالمانہ کارروائیوں کے باوجود کشمیری عوام کی آزادی کی جدوجہد جاری ہے، مقبوضہ […]

  • آرمی پبلک سکول حملےمیں ملوث دہشتگرد ماراگیا: آئی ایس پی آر

    راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی پبلک اسکول حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر نارئے افغانستان میں مارا گیا۔ آرمی چیف سے افغانستان میں کمانڈر ریزولوٹ میشن کا رابطہ۔ ڈرون حملے میں عمر نارئے عرف خالد خراسانی کے مارے جانے کی تصدیق۔ دہشتگرد عمر نارے چارسدہ اور اے پی سی حملوں کا ماسٹر مائنڈ تھا۔ عمر نارئے […]

  • عالمی برادری امن کیلئےمسئلہ کشمیرحل کرائے: آرمی چیف

    راولپنڈی: (اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں مقبوضہ وادی میں بھارتی مظالم اور معصوم کشمیریوں کے سفاکانہ قتل و عام کی مذمت کی گئی۔ اس موقع پر آرمی چیف نے کہا دنیا کشمیریوں کی خواہشات کا احترام کرے اور عالمی برادری خطے میں امن […]

  • ارکان کے تقررمیں تاخیر، الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ سےرجوع

    اسلام آباد: (آئی این پی) الیکشن کمیشن ارکان کی تقرری میں تاخیر پر الیکشن کمیشن نے حکومت سے رابطہ کیا تو جواب ملا، تقرری نہ ہونا کوئی مسئلہ نہیں، چیف الیکشن کمشنر بااختیار ہیں۔ حکومت نے الیکشن کمیشن کو کام جاری رکھنے کی تجویز دے کر جان چھڑوا لی۔ الیکشن کمیشن نے ارکان کی تقرری […]