خبرنامہ پاکستان

جنرل راحیل کے ساتھ باریک کام۔۔۔۔اسداللہ غالب

  • کائیں کائیں کرنیوالوں نے آئی ایس پی آر کو مجبور کر دیا ہے کہ وہ آرمی چیف کے بارے بینروں سے اظپار لاتعلقی کرے، تو اسی کائیں کائیں گروپ کو دباؤ ڈالنا چاہئے کہ مریم نواز شریف، شہباز شریف اور مسلم لیگ ن بھی ان بینروں سے اظہار لاتعلقی کریں،ا سلئے کہ قبلہ اعتزازاحسن نے […]

  • ای سی پی: حکومت اوراپوزیشن میں بارہ بارہ ناموں کا تبادلہ

    اسلام آباد: (اے پی پی) پارلیمنٹ ہاؤس میں منگل کو اسحاق ڈار اور خورشید شاہ کی ملاقات کی تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے بارہ بارہ ناموں کی فہرست ایک دوسرے کے حوالے کی۔ ان میں حکومت کے تجویز کردہ بارہ نام جبکہ اپوزیشن کے بارہ نام بھی شامل ہیں۔ ہر صوبے سے تین تین […]

  • خواجہ آصف محکمہ موسميات کی کارکردگی پربرہم

    اسلام آباد: (اے پی پی) وفاقی وزير پانی و بجلی خواجہ آصف کی زیر صدارت فيڈرل فلڈ کميشن کے اجلاس میں مون سون موسم کے لئے وفاقی اور صوبائی اداروں کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا ۔ تمام داروں نے پیشگی اقدامات پر بریفنگ دی اور بتايا گيا کہ سیلاب کی صورت میں پاک فوج […]

  • کرپشن ملک کی اقتصادی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے: چیئرمین نیب

    اسلام آباد (آئی این پی)چیئرمین نیب قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ کرپشن ملک کی سماجی و اقتصادی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے جسکے خلاف جنگ جاری رہے گی۔گڈ گورننس یقینی بنانے اور اسکے ثمرات عوام تک پہنچانے کیلئے ہم ایمانداری سے ملک کو کرپشن فری بنانے کی کوشش کر رہے ہیں جس سے […]

  • غلط معلومات کی فراہمی اخلاقی اقدارکےمنافی ہے: عمران خان

    اسلام آباد (آئی این پی) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میڈیا پر میری شادی کی خبریں سراسر جھوٹ ہیں۔ ان خواتین کی تصاویر نشر کر دی گئیں جن کو میں جانتا تک نہیں ۔ ایسی غلط معلومات کی فراہمی اخلاقی اقدار کے منافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کو چیئر […]

  • یورپی یونین کشمیرمیں بھارتی مظالم کیخلاف آوازاٹھائیں: اعزازچوہدری

    اسلام آباد: (اے پی پی) پاکستان نے دنیا سے کہا ہے کہ معصوم کشمیریوں کے قتل کے ذمہ داروں کی شفاف تحقیقات ہونی چاہیں ، انسانی حقوق کی پامالی پر بھارت کو کسی قسم کا استثنی نہیں ملنا چاہیے ۔ سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے دفتر خارجہ میں یورپی ممالک کے سفیروں کو مقبوضہ کشمیر […]

  • متحدہ اپوزیشن؛ ناموں پرحتمی فیصلہ نہ کرسکی

    اسلام آباد:(اے پی پی) الیکشن کمیشن کے ممبران کے ناموں پر مشاورت کے لئے متحدہ اپوزیشن کا اجلاس قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی زیرصدارت میں ہوا لیکن اجلاس میں کوئی حتمی فیصلہ نہ ہوسکا۔ اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ کے چیمبر میں متحدہ اپوزیشن کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں پیپلزپارٹی کے […]

  • نواز شریف کے

    اقتصادی راہداری منصوبہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے، احسن

    اسلام آباد : (اے پی پی) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ موجودہ حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کی بروقت تکمیل کے لئے ٹھوس اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں،سی پیک کے مختلف منصوبوں بشمول توانائی ، گوادر ، انفراسٹرکچر سمیت […]