خبرنامہ پاکستان

مردم شماری: 8 برسوں سےملی بھگت کےتحت کام چل رہا ہے، چیف جسٹس

  • اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے ہیں کہ ملک میں 2008 میں مردم شماری ہونا تھی لیکن گزشتہ 8 برسوں سے ملی بھگت کے تحت کام چلایا جا رہا ہے۔ چیف جسٹس انورظہیرجمالی کی سربراہی میں دورکنی بینچ نے کراچی میں میئر اور ڈپٹی میئر کے […]

  • مسائل کا حل احتجاج کی سیاست نہیں بلکہ مذاکرات ہے، وزیراعظم

    لاہور:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ احتجاج کی سیاست کو پاکستانی عوام قبول نہیں کرتے اور مسائل کا حل صرف اور صرف مذاکرات ہے۔ وزیراعظم نواز شریف سے جاتی امرا میں جمعیت علما اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی۔ اس موقع پر وزیراعلی پنجاب شہباز شریف، وفاقی […]

  • ڈپٹی کمانڈرلیفٹیننٹ جنرل سینڈی سٹوری کی طارق فاطمی سےملاقات

    اسلام آباد : (اے پی پی) برطانیہ کے ڈپٹی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل سینڈی سٹوری نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کی تعریف کرتے ہوئے اس جنگ میں برطانیہ کے جاری تعاون کا یقین دلایا ہے ۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور خارجہ طارق فاطمی سے ملاقات کے دوران انہوں نے علاقائی […]

  • مارشل لاء کو دعوت دینا آئین سے بغاوت ہے، مولانا

    لاہور (آئی این پی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے قیام امن میں بہت اہم کردار ادا کیا ہے جس سے ان کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے‘ جنرل راحیل شریف کی مقبولیت کا گراف گرانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے اختیار کئے گئے ہیں […]

  • وزیراعظم نوازشریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات

    لاہور:(آئی ای پی) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ٹی اوآرز پر خود کو احتساب کیلئے پیش کردیا ہے جبکہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ ٹی او آرز میں کسی ایک شخصیت کو نشانہ نہیں بننے دینگے۔ حکومت نے بھی اپنے اتحادیوں سے رابطے شروع کردیے ہیں، لاہور میں وزیراعظم نواز شریف […]

  • جنرل راحیل شریف کےبینرزلگانےوالوں کوگرفتارکیاجائے: اعتزازاحسن

    اسلام آباد: (اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر اعتزاز احسن کا کہنا ہے بینرز حکومت نے نہیں لگائے تو موو آن پاکستان کے رہنماؤں پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے ۔ بینرز پر نمبر لکھے ہیں ، چودھری نثار نے ابھی تک گرفتاریاں کیوں نہیں کیں ، لگتا ہے حکومت یہ سب […]

  • ایئرشومیں پاک فضائیہ کےطیارےکی کامیابی بہت بڑا اعزازہے‘ سہیل امان

    راولپنڈی(آئی این پی) پاک فضائیہ کے سربراہ ایئرچیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ برطانیہ میں رائل ایئرشو 50ممالک کے جدید طیاروں میں پاک فضائیہ کے طیارے کی کامیابی پاکستان کے لئے ایک بہت بڑا اعزاز ہے‘ طیارے پر آپریشن ضرب عضب کے حوالے سے آرٹ ورک دہشت گردی کے خلاف پاکستانی عزم کو […]

  • کشمیریوں پربھارتی مظالم یاسین ملک کےبعدعلی گیلانی بھی گرفتار

    سری نگر (آئی این پی)کشمیریوں پر بھارتی مظالم کا سلسلہ رک نا سکا،یاسین ملک کے بعد سید علی گیلانی کو بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق حریت رہنما سید علی گیلانی کو یوم شہیداء ریلی میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے حراست میں لے لیا گیا ہے۔سید علی گیلانی یوم شہیداء ریلی […]