خبرنامہ پاکستان

حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے: وزیراعظم

  • اسلام آباد/نئی دہلی (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خود ارادیت کشمیریوں کا حق ہے‘ نہتے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال انہیں خود ارادیت سے نہیں ہٹا سکتا‘ شہریوں کیخلاف طاقت کا غیر قانونی استعمال افسوسناک ہے۔ بدھ کو کشمیریوں پر بھارتی فوج […]

  • گھوٹکی:سیلاب نےتباہی مچا دی ، دیہات کا زمینی رابطہ ختم

    گھوٹکی (اے پی پی) گھوٹکی کے کچے علاقے میں سیلاب نے تباہی مچا دی ، فصلیں سیلابی پانی کی نذر ہو گئیں ، بیس سے زائد دیہات کا دوسرے علاقوں سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ، انتظامیہ کی جانب سے کوئی بھی امدادی کاروائیاں شروع نہ ہو سکیں ، لوگوں کو مشکلات کا سامنا […]

  • آزاد کشمیر کی عوام سراپا احتجاج‘ دوسرے روز بھی شدید احتجاج

    مظفر آباد (آئی این پی)مقبوضہ کشمیر میں کشمیریوں کی شہادت اور بھارتی مظالم کے خلاف آل پارٹیز حریت کانفرنس کی اپیل پرمظفر آباد میں دوسرے روز بھی احتجاجی مظاہرے اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔سب سے بڑی ریلی علامہ اقبال برج سے نکالی گئی جس میں ہزاروں افراد شریک تھے۔ریلی میر واعظ روڈ سے گزر کر […]

  • پاناما لیکس: پی ٹی آئی نےاپوزیشن جماعتوں کی اے پی سی بلا لی

    لاہور (آئی این پی) پانامہ لیکس پر پی ٹی آئی نے اپوزیشن جماعتوں کی صوبائی قیادت کی اے پی سی بلا لی ۔ پاکستان تحریک انصاف نے آل پارٹیز اے پی سی پانامہ لیکس پر لائحہ عمل اپنانے کے لیے طلب کر لی ہے ۔ آل پارٹیز کانفرنس پنجاب اسمبلی اپوزیشن چیمبر میں ہو گی […]

  • پاکستان کی امداد پرپابندی عائد کی جائے: امریکی کانگریس

    واشنگٹن (اے پی پی) امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے پاکستان کو دی جانے والی ہر طرح کی امداد کو مکمل طور پر ختم کرنے کا مشورہ دیا ہے ، کمیٹی سربراہ کے مطابق پاکستان کی جانب سے شدت پسند گروہوں کی حمایت کرنے کی پالیسی تبدیل نہ کرنے پر امداد دینے پر پابندی عائد […]

  • گوادرکو فری پورٹ بنانے کا فیصلہ کرلیا، حاصل بزنجو

    کراچی:(آئی این پی) وفاقی وزیر بندرگاہ و جہاز رانی سینیٹر میر حاصل خان بزنجو نے جہاز رانی سیکٹر کی ترقی کو حتمی مراحل تک پہنچانے کیلیے حکومت کی جانب سے جہازوں پر ہر قسم کے ٹیکسوں کی چھوٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ گوادر کو فری پورٹ بنانے کا اہم فیصلہ […]

  • ٹی او آرز پر اتفاق نہ ہواتوسپریم کورٹ سےرجوع کریں گے، خورشید

    لاہور:(آئی این پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اگر حکومت سے ٹی او آرز پر اتفاق نہ ہوا تو وزیراعظم کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ اگر حکومت سے ٹی او آرز کے معاملے پر اتفاق نہ ہوا تو وزیراعظم کے خلاف […]

  • آرمی چیف پربات کرنے والےاحمق اورنادان ہیں، پرویز

    اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت پر بات کرنے والے دوست احمق اور نادان ہیں جب کہ ایسی باتیں نہیں کرنی چاہئیں جس سے کمانڈ کے بارے میں شکوک وشبہات پید اہوں۔ وزیراطلاعات پرویزرشید نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت […]