خبرنامہ پاکستان

پوسٹر لگانا حکومتی چال تھی، اعتزازاحسن

  • اسلام آباد:(اے ہی پی) سینٹ میں قائد حزب اختلاف اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ جمہوریت کو کوئی خطرہ ہے اور نہ ہی فوج ٹیک اوور کررہی ہے جب کہ اسلام آباد میں فوج کی حمایت میں پوسٹر لگانا ہمیں خوفزدہ کرنے کے لیے حکومت کی ایک چال ہے۔ پیپلز پارٹی کے رہنما اعتزاز احسن […]

  • بلوم برگ نے پاکستان کوسرمایہ کاری کےلیےبہترین ملک قراردیدیا

    اسلام آباد:(آئی این پی) بین الاقوامی جریدے بلوم برگ نے معاشی اقدامات کی وجہ سے پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے بہترین ملک قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلوم برگ كی جانب سے جاری ہونے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاكستان كی اسٹاک ماركیٹ نے 15 فیصد ترقی كی ہے جب کہ آئی […]

  • شاہ محمود کا اپوزیشن جماعتوں کے قائدین سے رابطہ

    لاہور: (آئی این پی) ترجمان تحریک انصاف کے مطابق وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے مختلف اپوزیشن قائدین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ان سے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال سمیت دیگر قومی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ترجمان کے مطابق شاہ محمود قریشی نے جن رہنماؤں سے رابطہ کیا ان میں جماعت اسلامی […]

  • آرمی چیف کے بینرزحکومتی رٹ کیلئے چیلنج تھے: خورشید شاہ

    اسلام آباد: (آئی این پی) شہر اقتدار سے جاری بیان میں خورشید شاہ نے کہا کہ اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں ایک برائے نام پارٹی کے سربراہ نے شاہراہوں پر خلاف آئین بینرز لگوائے مگر حکومت میں اتنی بھی جرات نہ ہوئی کہ وہ ان بینروں کو اتارنے کا حکم دیتی، یہ بینرز حکومتی […]

  • ‘آرمی چیف کی تصاویروالے بینرزسے پاک فوج کا کوئی تعلق نہیں’

    راولپنڈی: (آئی این پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈی جی لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ملک کے مختلف شہروں میں آرمی چیف کی تصاویر والے پوسٹرز اور بینرز آویزاں کئے گئے۔ ان بینروں یا پوسٹرز سے پاک فوج یا پاک […]

  • کرپٹ حکمران حقیقی جمہوریت کی راہ میں رکاوٹ ہیں: قادری

    لاہور: (آئی این پی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کرپشن کے سسٹم کے آڑکٹیکٹ شریف برادران ہیں ۔ حکمران پاکستان کی سالمیت کے لیے ناقابل تلافی نقصان بن چکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ ان ہاؤس تبدیلی کو مذاق سمجھتے ہیں جس کا مطلب ایک […]

  • ابھی تیسری شادی نہیں کی،اس حوالے سے تمام خبریں بے بنیاد ہیں:عمران

    لندن(آئی این پی) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے ابھی شادی نہیں کی شادی سے متعلق تمام خبریں بے بنیاد ہیں۔ منگل کو اپنی شادی کی خبریں سامنے آنے پر سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ میری شادی سے متعلق گردش کرنیوالی خبریں […]

  • ہمارےکچھ وفاقی وزیربھارت کےلئےکام کرتےہیں، رحمان ملک

    اسلام آباد:(اے پی پی) سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف بھارت اور افغانستان کا گٹھ جوڑ ہے جب کہ ہمارے کچھ وفاقی وزیر بھی بھارت کے لیے کام کرتے ہیں۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلزپارٹی کے رہنمارحمان ملک کا کہنا تھا کہ بھارتی فوجیوں […]