خبرنامہ پاکستان

ضرب عضب کی کامیابی سے مطمئن ہیں، وزیراعظم

  • اسلام آباد: (اے پی پی) وزیر اعظم نواز شریف متحدہ عرب امارات کے وزیر ثقافت و امور نوجوانان نہیان بن مبارک سے گفتگو کر رہے تھے جنہوں نے وزیر اعظم سے جاتی امراء میں ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے بتایا کہ پاک چین اقتصادی راہداری سے خطے کے کروڑوں لوگوں کی زندگیوں میں تبدیلی آئے […]

  • بھارتی دہشتگردی، پاکستان کا ماہ رواں میں سفیروں کی کانفرنس بلانےکا فیصلہ

    اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ممبر ممالک کو بریفنگ ، حکومت کا بھارتی دہشت گردی اور کشمیریوں پر ظلم و ستم پر اسی ماہ کے آخرمیں بلانے پاکستانی سفیروں کی کانفرنس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ دفتر […]

  • آصف زرداری کی حامد طوری کے قتل کی مذمت

    اسلام آباد(آئی این پی)سابق صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلزپارٹی قرم ایجنسی کے صدر حامد طوری کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے قاتلوں کی فوری گرفتاری اور انہیں قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگل کو نامعلوم قاتلوں نے حامد طوری کو ان کے دفتر میں گھس کر […]

  • وزیراعظم سےشیخ نہان بن مبارک النہیان کی وفد کےہمراہ ملاقات

    لاہور (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے چیئرمین ابوظہبی گروپ شیخ نہان بن مبارک النہیان نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی اور وزیراعظم کو صحت یابی پر مبارکباد دی‘ اس موقع پر وزیر اعظم نواز شریف نے کہاکہ ملک میں پائیدار امن اور معاشی استحکام کے لئے موثر اقدامات کئے۔ بنیادی ڈھانچے کی […]

  • عمران خان کی تیسری شادی، ترجمان تحریک انصاف کی تردید

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی شادی کی خبریں ایک مرتبہ پھر سرگرم ہوگئیں جب کہ ترجمان تحریک انصاف نے شادی کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان ان دنوں لندن میں موجود ہیں جب کہ ان کی تیسری شادی کی خبریں گردش کر رہی […]

  • کشمیر یوں کا قتل انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزی ہے‘ عاصمہ جہانگیر

    اسلام آباد (آئی این پی) انسانی حقوق کی رہنما عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سیکیورٹی فورسز نے بہت ظلم کیا۔وہ حال ہی میں سرینگر کا دورہ کرکے واپس آئی ہیں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں خیالات کا اظہار کرتے ہوئے عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیر […]

  • بھارت کشمیریوں پرحد سے زیادہ ظلم کررہا ہے: رحمن ملک

    اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق وزیر داخلہ رحمن ملک نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندوستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں ہونے والے قتل عام اور معصوم شہریوں پر فورسز کے مظالم کا نوٹس لے۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رحمن ملک […]

  • پاناما لیکس؛ اپوزیشن کونہیں حکومت کولچک دکھانا ہوگی، خورشید شاہ

    اسلام آباد:(اے پی پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاناما لیکس کے معاملے پر اپوزیشن کسی قسم کی لچک کا مظاہرہ نہیں کرے گی تاہم حکومت کو لچک دکھانا ہوگی۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی ملاقات ہوئی جس کے دوران الیکشن کمیشن کے ممبران کی […]